Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا کارکنان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار


ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا کارکنان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
 Posted on: 12/21/2015
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا کارکنان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار 
کراچی ۔۔21 دسمبر 2015 ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 124 کے کارکن سجاد احمد اور نیوکراچی سیکٹر یونٹ 138 کے کارکن عشرت علی کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس کھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برادشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔(آمین) 

10/1/2024 7:23:39 PM