فیصل کنٹومنٹ بورڈکراچی کے حق پرست نمائندوں کی نائن زیروپرسیدشاہدپاشااور وسیم اختر سے ملاقات
وفدنے وسیم اخترکوکراچی کی میئرشپ کے لئے نامزدگی اوربلدیاتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے ایم کیوایم کی کامیابی پرمبارکباد پیش کی
فیصل کنٹونمنٹ بورڈکے وفدمیں نائب چیئرمین اورکونسلرزشامل تھے
وفدکے ارکان نے سیدشاہدپاشااوروسیم اخترکوفیصل کنٹونمنٹ بورڈمیں ہونیوالے ترقیاتی کاموں کی تفصیل اوردرپیش مسائل سے آگاہ کیا
کراچی:۔ ۔۔21 دسمبر 2015ء
فیصل کنٹومنٹ بورڈکراچی کے حق پرست بلدیاتی نمائندوں کے وفدنے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروکاتفصیلی دورہ کیااورایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرسیدشاہدپاشااور میئرکراچی کے نامزدایم کیوایم کے امیدوار وسیم اخترسے ملاقات کی۔وفدنے وسیم اخترکوکراچی کی میئرشپ کے لئے نامزدگی اوربلدیاتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے ایم کیوایم کی کامیابی پرمبارکباد پیش کی ۔فیصل کنٹونمنٹ بورڈکے وفدمیں نائب چیئرمین اورکونسلرزشامل تھے۔وفدکے ارکان نے فیصل کنٹونمنٹ بورڈمیں ہونیوالے ترقیاتی کاموں اوردرپیش مسائل سے بھی آگاہ کیا۔اس موقع پرسیدشاہدپاشااوروسیم اخترنے وفدکی گذارشات کوغورسے سنااورنائن زیروآمدپران کاخیرمقدم کیا۔