Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
جنوبی پنجاب داعش کی آماجگاہ بنا ہو، پنجاب میں فوج اور رینجرز کے ذریعے آپریشن کیوں نہیں کروایا جارہا؟، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
چارسدہ یونیورسٹی کا سانحہ نیشنل ایکشن پلان NAPکی ناکامی ہے ،نیشنل ایکشن پلان بنانے والوں کے ذہن میں ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنے میں مختلف ابہام ہے، نیشنل ایکشن پلان کی روح سے سندھ ، خیبرپختونخوااور بلوچستان میں فوج اور رینجرز سے آپریشن کروائے جارہے ہیں لیکن پنجاب میں آپریشن کیلئے پولیس کواختیارات دئیے جارہے ہیں
تصاویر
وڈیو
English Viewers
Read More    Posted on: 21 Jan 2016
سانحہ باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے شہداء کی یاد میں نائن زیروپر شمع روشن کرنے کی پر عقیدت تقریب


سانحہ باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے شہید پروفیسر ، طلبا ء اور یونیورسٹی عملے کے شہید اراکین کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے متحدہ قومی مومنٹ کے زیر اہتمام جمعرات کی شامل جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ المعروف نائن زیرو پر شمع روشن کرنے کیلئے پرعقیدت تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
Read More    Posted on: 21 Jan 2016
متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی رکن رابطہ کمیٹی شبیر احمد قائم خانی کی سربراہی میں داتا گنج شکر کے دربار پر حاضری
متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے رکن رابطہ کمیٹی شبیر احمد قائم خانی کی سربراہی میں ممتاز صوفی اور عالم دین حضرت ابوالحسن علی بن عثمان الجلابی الہجویری الغزنوی المعروف داتا گنج بخشؒ کے دربار میں حاضری دی۔ 
Read More    Posted on: 21 Jan 2016
آج نیوز کے پروگرام ٹارگٹ کے اینکر شیری پر قاتلانہ حملے پر رابطہ کمیٹی کے رکن امین الحق کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن امین الحق نے گلشن اقبال بلاک 5میں آج نیوز کے پروگرام ٹارگٹ کے اینکر شیری پر قاتلانہ حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورکہا ہے کہ شیری پر قاتلانہ حملہ میں ملوث عناصر جرائم کی پردہ پوشی کیلئے تمام حدود پھلانگ بیٹھے ہیں 
Read More    Posted on: 21 Jan 2016
باچہ خان یونیورسٹی پردہشت گردوں کے حملے میں 40طلبہ وطالبات اور عملے کے افراد شہید وزخمی ہونے پر فخریہ انداز میں فتح وکامرانی کے ترانہ گا نا افسوسناک ہے۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائم مقام کنوینر ندیم نصرت نے گزشتہ روز چارسدہ میں باچہ خان یونیورسٹی پردہشت گردوں کے حملے کی شدیدمذمت کی ہے جس میں اطلاعات کے مطابق چار مسلح دہشت گرد وں نے یونیورسٹی میں باچہ خان کی یاد میں مشاعرہ کے موقع پر وہا ں مسلح حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 40سے زائد طلبا وطالبات ، اساتذہ کرام اورسیکوریٹی گارڈ شہید وزخمی ہوئے جبکہ چار دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے 

Read More    Posted on: 21 Jan 2016
سید سردار احمد کے بھائی مزمل احمد کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر اور سابق چیف سیکریٹری سندھ سید سردار احمد کے بھائی مزمل احمد کے انتقال پردلی افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 21 Jan 2016
سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر اور سابق چیف سیکریٹری سندھ سید سردار احمد کے بھائی مزمل احمد کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر اور سابق چیف سیکریٹری سندھ سید سردار احمد کے بھائی مزمل احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اورا فسوس کااظہار کیا ہے۔
Read More    Posted on: 21 Jan 2016
حق پرست رکن قومی اسمبلی عبد الوسیم اور سینیٹر میاں عتیق کا باچا خان یونیورسٹی کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی عبد الوسیم اورحق پرست سینیٹر و صوبہ پنجاب کے صدر میاں عتیق نے آج چارسدہ میں واقع باچا خان یونیورسٹی کا دورہ کیا اور دہشت گردوں کے داخلی راستوں ، فائرنگ اور دھماکوں سے یونیورسٹی کے متاثرے حصوں کا جائزہ لیا ۔ 

Read More    Posted on: 21 Jan 2016
ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی عبد الوسیم اور سینیٹر و صوبائی صدر پنجاب میاں عتیق کا چارسدہ ڈسٹرک اسپتال کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی عبد الوسیم اور سینیٹر و صوبائی صدر پنجاب میاں عتیق نے آج چارسدہ ڈسٹرک اسپتال کا دورہ کیا اور سانحہ باچا خان یونیورسٹی میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے زخمیوں کی خیریت دریافت کی ۔انہوں نے اسپتال میں زخمیوں کی فرداً فرداً عیادت کی اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا بھی کی ۔
Read More    Posted on: 21 Jan 2016
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام نائن زیرو پر شہدائے باچاخان یونیورسٹی کی یاد میں تعزیتی تقریب کا انعقاد کیا جائیگا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام باچاخان یونیورسٹی چار سدہ میں شہید ہونے والے ایسوسی ایٹ پروفیسر ، طلبہ و طالبات کی دہشتگردوں کی جانب سے کئے جانے والے حملے میں المناک شہادت پر مؤرخہ 21؍ جنوری 2016ء بروز جمعرات بوقت شام 5 بجے جناب الطاف حسین کی 
Read More    Posted on: 20 Jan 2016

Urdu News Archive