Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے قائم مقام کنوینر ندیم نصرت کی صدارت میں رابطہ کمیٹی لندن اورپاکستان کا مشترکہ اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن اورپاکستان کاایک مشترکہ اجلاس آج قائم مقام کنوینر ندیم نصرت کی صدارت میں ہوا۔اجلاس میں سینئرڈپٹی کنوینر ڈاکٹرفاروق ستار، ڈپٹی کنوینرزکہف الوریٰ اورشاہدپاشا بھی موجودتھے۔اجلاس میں مختلف تنظیمی،سیاسی اورعوامی مسائل سے متعلق امورپر تفصیلی غوروخوص کیا گیا
Read More    Posted on: 09 Jan 2016
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینر اور شعبہ اطلاعات کے ایڈیٹر انچیف انجینئر ناصر جمال کی والدہ کی نمازجنازہ مسجدِ قباء میں ادا کردی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینر اور شعبہ اطلاعات کے ایڈیٹر انچیف انجینئر ناصر جمال کی والدہ نفیسہ خاتون کی نمازجنازہ بعد نمازِ ظہرمسجدِ قباء میں ادا کردی گئی نماز جنازہ میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر کہف الواریٰ ،سیدشاہدپاشا،اراکین رابطہ کمیٹی ،سی ای سی کے اراکین ،شعبہ جات کے ارکان ،اراکینِ اسمبلی ،سیکٹر ،یونٹ کے ذمہ داران وکارکنان، علاقہ مکین اورمرحومہ کے عزیز واقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی
Read More    Posted on: 09 Jan 2016
شعبہ اطلا عات کے ایڈیٹرانچیف انجینئرنا صر جما ل کی والدہ کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہا ر تعزیت
متحد ہ قومی مو ومنٹ کی را بطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینراور شعبہ اطلا عات کے ایڈیٹر انچیف انجینئر نا صر جما ل کی والد ہ نفیسہ خاتون کا دل کا دورہ پڑہنے کے باعث انتقال پر دلی افسوس اور تعزیت کا اظہا ر کیا 
Read More    Posted on: 09 Jan 2016
عرب ایران تنازع اور پاکستان ، تحریر سلیم صافی ۔ بشکریہ جنگ 9جنوری 2016ء
بشکریہ جنگ
Read More    Posted on: 09 Jan 2016
الطاف حسین کی انتہائی سخت تنبیہ غیر جانبدارانہ رویہ ترک نہ کیا جائے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ان اطلاعات پر کہ دوست ممالک کے مختلف اراکین بار بار پاکستان کا دورہ کر کے انہیں 34ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل کرنے کی پیشکش کررہے ہیں۔ اس کے جواب میں وہ مراعاتیں دینے کا بھی اظہار کررہے ہیں۔ الطاف حسین نے تمام محب وطن جرنیلوں ،وفاقی کابینہ کے اراکین سے کہا کہ کسی بھی مسلم ملک سے لڑائی جھگڑے کا تصور بھی نہ کیاجائے لیکن دوسرے اسلامی ممالک اپنے اپنے مفاد کے لئے لڑی جانے والی جنگوں میں سارا پاکستان اپنا غیر جانبدارانہ رویہ برقرار کھے اور کسی34-35مختلف ممالک کے فوجی اتحاد جو اسلام کے نام پر تشکیل دیا جارہا ہے اس کا خدارا پاکستان حصہ نہ بنے۔
Read More    Posted on: 09 Jan 2016
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی سابق ڈپٹی کنوینر اور سینئر کارکن ناصر جمال سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جمعہ کی شب پارٹی کے سابق ڈپٹی کنوینر اور سینئر کارکن ناصر جمال سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ جناب الطاف حسین نے ناصر جمال سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی والدہ کے انتقال پر مجھے اور تحریک کے تمام رہنماؤں ، ذمہ داروں و کارکنوں کو دلی صدمہ پہنچا ہے اور 
Read More    Posted on: 09 Jan 2016
قائداعظم محمدعلی جناح ؒ کاپاکستان ایساتھاکہ ہرخطے میں تمام قومیت کے لوگ پاکستانی بن کر رہیں،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینرڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے کہاہے کہ قائداعظم محمدعلی جناح ؒ کاپاکستان ایساتھاکہ ہرخطے میں تمام قومیت کے لوگ پاکستانی بن کر رہیں،آج پاکستان میں لسانی تقسیم اوردینی تقسیم ہے قائداعظم ؒ نے تصورمیں بھی نہیں سوچاہوگاکہ پاکستان ایسے تقسیم درتقسیم ہوگا۔
تصاویر
Read More    Posted on: 08 Jan 2016
ایم کیوایم کے تحت نئے سالِ کے موقع پر’’نئے صوبوں کاقیام۔۔۔مضبوط ومستحکم پاکستان‘‘کے عنوان سے خوبصورت کیلنڈرکااجراء
ہرسال کی طرح امسال بھی ایم کیوایم کی جانب سے سالِ نوکے پرمسرت موقع پر’’نئے صوبوں کاقیام۔۔۔مضبوط ومستحکم پاکستان‘‘کے عنوان سے خوبصورت کیلنڈرکااجراء کردیاگیا ہے۔
Read More    Posted on: 08 Jan 2016
پاکستان انجینئرنگ کونسل کے چیئرمین جاویدقریشی اورسینئروائس چیئرمین آئی اے عثمانی کے ہمراہ وفدکی ڈاکٹرمحمدفاروق ستارسے ملاقات
پاکستان انجینئرنگ کونسل کے چیئرمین جاویدقریشی اورسینئروائس چیئرمین آئی اے عثمانی کی سربراہی میں پی ای سی کے نمائندہ وفدنے خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینرڈاکٹرمحمدفاروق ستارسے ملاقات کی 
Read More    Posted on: 08 Jan 2016
ایم کیو ایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کا خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ میڈیکل ایڈ کمیٹی کے ذمہ داران کا ایک اجلاس خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں منعقد ہوا جس میں ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے ذمہ داران ، ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے اراکین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ 
Read More    Posted on: 08 Jan 2016

Urdu News Archive