Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

لاہور بم دھماکے کے زخمیوں کی جانیں بچانے کیلئے خون کے عطیات دیں ایم کیوایم کے کارکنوں اورحق پرست عوام سے ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی اپیل


لاہور بم دھماکے کے زخمیوں کی جانیں بچانے کیلئے خون کے عطیات دیں ایم کیوایم کے کارکنوں اورحق پرست عوام سے ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 3/27/2016
لاہور بم دھماکے کے زخمیوں کی جانیں بچانے کیلئے خون کے عطیات دیں ایم کیوایم کے کارکنوں اورحق پرست عوام سے ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی اپیل
لندن ۔۔۔ 27 مارچ 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لاہورمیں گلشن اقبال پارک میں ہونے والے خودکش دھماکے میں بڑی تعدادمیں معصوم وبے گناہ نوجوانوں، بزرگوں، عورتوں اوربچوں کے جاں بحق اورسینکڑوں کی تعدادمیں زخمی ہونے پر دلی صدمہ اورگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے لاہورمیں ایم کیوایم کے کارکنوں اورحق پرست عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افرادکے لئے اسپتال پہنچ کرخون کے عطیات دیں۔انہوں نے کہا کہ بڑی تعدادمیں زخمی ہونے والوں کی جانیں بچانے کے لےئے لاہورکے اسپتالوں میں فوری طورپرخون کے عطیات کی اشدضرورت ہے لہٰذاکارکنان و عوام اسپتال پہنچ کرخون کے عطیات دیں اور زخمیوں کی جانیں بچانے کے لئے اپناکرداراداکریں۔ 

7/19/2024 6:23:58 PM