Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
چوہدری نثار کوبرطانیہ کوانصاف وقانون سکھانے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکناچاہیے۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹرندیم احسان، واسع جلیل اورمصطفےٰ عزیزآبادی نے قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارکے بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جس شخص کی گردن پر ہزاروں مظلوموں کاخون ناحق ہواسے برطانیہ کوانصاف وقانون سکھانے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکناچاہیے
Read More
Posted on:
17 Nov 2016
ایم کیوایم کے کارکنان کے خلاف بلوے کی جھوٹی ایف آئی آر کا اندراج قابل مذمت ہے ندیم نصرت کنوینرمتحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے ایم کیوایم کے کارکنان کے خلاف بلوے کی جھوٹی ایف آئی آر کے اندراج کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ بے گناہ کارکنان کو فی الفور رہا کیاجائے ۔ ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ آج ایم کیوایم کے کارکنان نے عزیزآباد میں واقع یادگار شہدائے حق پر جمع ہوکرجمہوری انداز میں نعرے لگائے اورپرامن رہتے ہوئے اپنے جوش وخروش کا اظہارکیا
Read More
Posted on:
16 Nov 2016
مکاچوک عزیزآبادپر ایم کیوایم کے کارکنوں پر پولیس کا لاٹھی چارج اوربے گناہ کارکنوں کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مکاچوک عزیزآبادپر ایم کیوایم کے کارکنوں پر پولیس کے لاٹھی چارج اوربے گناہ کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم کے کارکنان پرامن طورپرمکاچوک پر موجودتھے لیکن پولیس نے ان پر بلاجوازلاٹھی چارج کیا
Read More
Posted on:
16 Nov 2016
رکن قومی اسمبلی علی راشد کے والد راشداقبال اور یوسی چیئرمین راؤاقبال کے والدمحمدیونس کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رکن قومی اسمبلی علی راشد کے والد راشداقبال اورڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی کے یوسی چیئرمین راؤاقبال کے والدمحمدیونس کے انتقال پر ان کے تمام اہل خانہ سے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
14 Nov 2016
جناب الطاف حسین کا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ جہانگیر بدر کی پوری زندگی جمہوری سیاسی نظام کے قیام کی جدوجہد میں گزری اور وہ زمانۂ طالبعلمی سے ہی سیاست میں فعال کردار ادا کرتے رہے
Read More
Posted on:
13 Nov 2016
رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت کا سینئر سیاستداں اور پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر انتہا ئی دکھ اور صدمے کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے سینئر سیاستداں اور پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر کے
انتقال پر انتہا ئی دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں ندیم نصرت نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم جہانگیر بدر کے انتقال سے پیپلز پارٹی ایک اہم رہنما سے محروم ہوگئی ہے اور ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔
Read More
Posted on:
13 Nov 2016
شاہ نورانی کے مزار پر پر بم دھماکہ کھلی دہشت گردی ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شاہ نورانی کے مزار پر بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکے میں خواتین اوربچوں سمیت درجنوں زائرین کے شہید وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
12 Nov 2016
ممتازبزرگ حضرت شاہ نورانی ؒ کی درگاہ پر بم دھماکہ دہشت گردی پر قابوپانے میں حکومت اور سیکوریٹی فورسز کی ناکامی کا کھلاثبوت ہے ۔ندیم نصرت کنوینرایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے میں ممتازبزرگ حضرت شاہ نورانی ؒ کی درگاہ پر بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراس ہولناک دھماکے میں درجنوں معصوم وبے گناہ عورتوں، بچوں،نوجوانوں اوربزرگوں کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس کا اظہارکیاہے۔
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے میں ممتازبزرگ حضرت شاہ نورانی ؒ کی درگاہ پر بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراس ہولناک دھماکے میں درجنوں معصوم وبے گناہ عورتوں، بچوں،نوجوانوں اوربزرگوں کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس کا اظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
12 Nov 2016
میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزام کی تحقیقات ختم کئے جانے کا خط وکلاء کو موصول ہوگیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات باضابطہ طورپرختم کئے جانے پرایم کیوایم کے کارکنوں اور تمام حق پرست عوام کودل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے ۔
Read More
Posted on:
11 Nov 2016
ایم کیوایم کے شہید کنوینرڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کے الزام میں گرفتارنوجوان محسن کے اعترافی بیان میں قائدتحریک الطاف حسین پر لگائے گئے الزامات سراسرجھوٹ پرمبنی ہیں۔ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے ایم کیوایم کے شہید کنوینرڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کے الزام میں گرفتارنوجوان محسن کے اعترافی بیان میں قائدتحریک جناب الطاف حسین پر لگائے گئے الزامات کو یکسرمسترد کردیا ہے اوراسے سراسرجھوٹ قرار دیاہے۔
Read More
Posted on:
11 Nov 2016
...
271
272
273
274
275
276
277
278
279
280
281
282
283
284
285
...
News
2801
to
2810
of
13678
Urdu News Archive
Whenever the Pakistan People's Party faces challenges, it tends to pla
...
11 Aug 2026
Do not intimidate Muhajirs regarding the matter of new provinces, admi
...
08 Aug 2026
Altaf Hussain Condemns Harassment of Journalists, Slams Pakistan's Ban
...
06 Aug 2026
Kashmir is bleeding, but the government has no remorse for it. Instead
...
04 Aug 2026
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us