Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
تمام ترریاستی مظالم اورجبروستم کے باوجود پاکستان کوبچاناچاہتاہوں اوراسے مضبوط ومستحکم دیکھناچاہتاہوں ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ تمام ترریاستی مظالم اورجبروستم کے باوجودمیں آج بھی پاکستان کوبچاناچاہتاہوں اوراسے مضبوط ومستحکم دیکھناچاہتاہوں ، اسٹیبلشمنٹ کوبھی چاہیے کہ وہ ایم کیوایم کے سیاسی وجود کوتسلیم کرے،ایم کیوایم کے خلاف جاری آپریشن بندکرے اور مہاجروں کوصفحہ ہستی سے مٹانے اورانہیں دیوارسے لگانے کی روش ختم کرکے انہیں انصاف فراہم کرے۔
Read More
Posted on:
01 Nov 2016
تحریک انصاف کے رہنما پرویزخٹک نے پاکستان کاحشرنشر کرنے کی دھمکی دی ،آج پوراملک کیوں خاموش ہے؟ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے تحریک انصاف کے رہنمااورخیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویزخٹک کے اس بیان پر کہ ’’ تحریک انصاف پٹھان ہے، باغی بن گئے توملک کاحشرنشرہوجائے گا، یہ نہ ہوکہ کچھ اورنعرہ لگادیں ‘‘ تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ
Read More
Posted on:
01 Nov 2016
تحریک انصاف ، ملک میں دہشت گردی اور انتشار کو فروغ دے رہی ہے، ندیم نصرت کنوینر متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے ملک بالخصوص اسلام آباد میں پرتشددکارروائیوں اور جلاؤ گھیراؤ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک انصاف ، ملک میں دہشت گردی اور انتشار کو فروغ دے رہی ہے ۔
Read More
Posted on:
31 Oct 2016
پی ٹی آئی کی جانب سے پولیس موبائلوں، سرکاری املاک کو نذرآتش کرنے اور دہشت گردی کی کارروائیوں پر حکومت اورقانون نافذ کرنے والے ادارے دہرے طرزعمل کامظاہرہ کررہے ہیں۔ڈاکٹرندیم احسان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹرندیم احسان نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے پولیس موبائلوں، سرکاری املاک کو نذرآتش کرنے اور دہشت گردی کی کارروائیوں پر حکومت اورقانون نافذ کرنے والے ادارے دہرے طرزعمل کامظاہرہ کررہے ہیں۔
Read More
Posted on:
31 Oct 2016
متحدہ قومی موومنٹ کی عبوری رابطہ کمیٹی نے تنظیمی امور چلانے کیلئے سینئرخواتین اراکین پر مشتمل پانچ رکنی عارضی رابطہ کمیٹی کے قیام کا اعلان کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا اہم اور ہنگامی اجلاس ہوا جس میں تنظیمی امور چلانے کیلئے پانچ رکنی عارضی رابطہ کمیٹی کی تشکیل پر غووخوض کیاگیا اور متفقہ طورپر پانچ رکنی عارضی رابطہ کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کیاگیا۔رابطہ کمیٹی کے متفقہ فیصلے کے مطابق تحریک کی سینئرخواتین اراکین پر مشتمل پانچ رکنی عارضی رابطہ کمیٹی کی انچارج محترمہ ریحانہ نسرین ایڈوکیٹ اورجوائنٹ انچارج محترمہ مختیارا حیدرہوں گی جبکہ اراکین میں محترمہ ثروت اسرارایڈوکیٹ ، محترمہ شرمین قزلباش اور محترمہ بتول حیدرشامل ہیں ۔
Read More
Posted on:
31 Oct 2016
حق پرست شہداء تحریک کا قیمتی سرمایہ ہیں ان کی لازوال قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی,الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سانحہ سہراب گوٹھ کے شہداء کو زبر دست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حق پرست شہداء تحریک کا قیمتی سرمایہ ہیں اور ان کی لازوال قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
Read More
Posted on:
30 Oct 2016
ناظم آبادمیں مجلس عزا پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن محمد ذکی خان اور ان کے بھانجوں کی شہادت پر میرادل خون کے آنسو رورہاہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ناظم آبادمیں مجلس عزا پر مسلح دہشت گردوں کی سفاکانہ فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیوایم ناظم آبادسیکٹرکے سینئر کارکن محمد ذکی خان اوران کے بھانجوں نادرعباس ، باقرعباس اور نیرعباس کے شہید ہونے پر دلی صدمہ اورگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
29 Oct 2016
ناظم آبادمیں مجلس عزا پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن محمد ذکی خان اوران کے بھانجوں نادرعباس ، باقرعباس اور نیرعباس کے شہید ہونے پرایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت کااظہار تعزیت
تحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے کراچی کے علاقے ناظم آبادمیں مجلس عزا پر مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیوایم ناظم آبادسیکٹرکے سینئر کارکن محمد ذکی خان اوران کے بھانجوں نادرعباس ، باقرعباس اور نیرعباس کے شہید ہونے پر دلی تعزیت اورافسوس کااظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
29 Oct 2016
ناظم آبادمیں جس مجلس عزا پر مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کی تھی وہ ایم کیوایم ناظم آبادسیکٹرکے سینئر کارکن محمد ذکی خان کے گھر پر منعقد ہورہی تھی
ہفتہ کی شام کراچی کے علاقے ناظم آبادمیں جس مجلس عزا پر مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کی تھی وہ ایم کیوایم ناظم آبادسیکٹرکے سینئر کارکن محمد ذکی خان کے گھر پر منعقد ہورہی تھی ۔
Read More
Posted on:
29 Oct 2016
کراچی میں مذہبی انتہاء پسند جہادیوں کا قبضہ کرانا ینجرز کے ایجنڈے میں شامل ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ناظم آبادمیں مجلس عزا پر دہشت گردوں فائرنگ کے المناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد کے شہید وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہاکہ معصوم وبے گناہ شہریوں کو خاک وخون میں نہلانے والے انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں ہیں اور بے گناہ شہریوں کی جان ومال سے کھیلنے والے کسی بھی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ہوسکتے
Read More
Posted on:
29 Oct 2016
...
271
272
273
274
275
276
277
278
279
280
281
282
283
284
285
...
News
2831
to
2840
of
13678
Urdu News Archive
پاکستان میں جھوٹ، مکروفریب، منافقت، چوری چکاری، بے ایمانی،دھوکہ بازی
...
12 Aug 2026
کراچی کو پیپلزپارٹی کے وڈیروں نے اپنی لوٹ ماراورغنڈہ گردی کا اڈہ بنالی
...
12 Aug 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے سفاکی سے قتل کئے گئے کراچی
...
11 Aug 2026
صوبوں کی بات پر دریائے سندھ کومہاجروں کے خون سے سرخ کرنے کی دھمکیاں د
...
09 Aug 2026
اگر سندھ تقسیم ہواتوسندھ میں خون کی ندیاں بہیں گی۔ میں دھمکیاں دینے وا
...
08 Aug 2026
79 سال میں ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کرسکے کہ ملک میں کمیونزم، سوشلزم، ب
...
08 Aug 2026
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us