Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی کی ٹاؤن کمیٹی کے رکن پرویزنواز کے والد محمدنوازاورایم کیوایم یوکے برمنگھم یونٹ کے انچارج انعام قریشی کے والدعبدالکریم قریشی کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہارتعزیت

 Posted on: 12/26/2016
ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی کی ٹاؤن کمیٹی کے رکن پرویزنواز کے والد محمدنوازاورایم کیوایم یوکے برمنگھم یونٹ کے انچارج انعام قریشی کے والدعبدالکریم قریشی کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہارتعزیت

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی ٹاؤن کے ٹاؤن ممبرپرویزنواز کے والد محمدنوازاورایم کیوایم یوکے برمنگھم یونٹ کے انچارج انعام قریشی کے والدعبدالکریم قریشی کے انتقال پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ محمد نواز اورعبدالکریم قریشی کی مغفرت فرمائے، مرحومین کوجنت الفردوس میں جگہ دے اوران کے اہل خانہ کوصبرجمیل عطاکرے۔

*****

7/19/2024 12:21:11 AM