Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رکن قومی اسمبلی کمال ملک کی خوشدامن رخسانہ نسرین کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت


رکن قومی اسمبلی کمال ملک کی خوشدامن رخسانہ نسرین کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 12/26/2016
رکن قومی اسمبلی کمال ملک کی خوشدامن رخسانہ نسرین کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست رکن قومی اسمبلی محمد کمال ملک کی خوشدامن محترمہ رخسانہ نسرین کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومہ کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوارلواحقین کو صبرجمیل عطافرمائے ۔ (آمین)

*****

7/19/2024 12:33:29 AM