Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم قمبرشہداد کوٹ، کشمور اور جیکب آباد زون کے زیر اہتمام زونل آفسوں سے پریس کلب تک احتجاجی ریلیوں اور دھرنے کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ قمبر شہداد کوٹ کی جانب سے لاپتہ و اسیر کارکنان اور ندیم قاضی کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔احتجاجی ریلی زونل آفس سے شروع ہوکر پریس کلب پر اختتام پذیر ہوئی ۔جہاں اراکین سندھ تنظیمی کمیٹی نثار احمد پنہور اور عبدالخالق ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ایم کیو ایم کے سابقہ سیکٹر انچارج ندیم احمد قاضی سمیت ایم کیوایم کے سیکڑوں بے گناہ کارکنان کو بازیاب کرایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ 1992 والا فلاپ ڈرامہ از سر نو نشر کرنے کی نا کام کوشش کررہی ہے ،حق پر ست عوام نے پہلے بھی اس ڈرامے کو مسترد کیا تھا اور آج بھی مسترد کرتے ہیں ۔ اسٹیبلشمنٹ کا ہر
Read More    Posted on: 02 Jun 2016
مصطفےٰ کمال اور اسکے ٹولے کا ایم کیوایم کو ختم کرنے کا ناپاک خواب کبھی پورے نہیں ہوگا۔ ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے ضمیرفروش ٹولے کے سربراہ مصطفےٰ کمال کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جنہوں نے ماضی میں مہاجروں کی واحد نمائندہ جماعت ایم کیوایم کوختم کرنے کی کوشش کی وہ دنیامیں ذلیل ورسواہوئے اورآج بھی مصطفےٰ کمال اوراس کے ٹولے کے لوگ جو اسٹیبلشمنٹ کے تیارکردہ منصوبے کے تحت مہاجروں کی اس واحد نمائندہ جماعت کوختم کرنے کے ناپاک خواب دیکھ رہے ہیں ان کے خواب کبھی پورے نہیں ہوں گے بلکہ یہ ناپاک خواب دیکھنے والے اوران کے سرپرست ایک مرتبہ پھر زلیل ورسواہوں گے۔ ترجما ن نے کہاکہ
Read More    Posted on: 02 Jun 2016
رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق کا شکیل یامین کانگا کوجنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق نے جنگ ایمپلائیز یونین کے انتخابات میں شکیل یامین کانگاکو جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امیدظاہر کی ہے کہ نومنتخب جنرل سیکریٹری صحافتی برادری کو درپیش مسائل حل کرنے میں اپنا فعال اور بھرپور کردار ادا کریں گے۔
Read More    Posted on: 02 Jun 2016
بلوچستان کے عوام میں پائی جانے احساس محرورمی کو دور کرنے کے لئے یہاں کے وسائل پرمقامی لوگوں کو دسترس دی جائے، رکن رابطہ کمیٹی شبیر قائم خانی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی نے کہا ہے کہ کراچی میں ایم کیوایم کے خلاف بلاجواز آپریشن کیاجارہا ہے ،ایم کیوایم سے ہی نکالے گئے جرائم پیشہ لوگوں کو مد مقابل لا کر کھڑا کیاجارہا ہے جبکہ دوسری جانب ملک بھرمیں قائد تحریک جناب الطاف حسین کا فکر وفلسفہ اورنظریہ تیزی سے فروغ پارہا ہے
Read More    Posted on: 02 Jun 2016
اسلام آباد ، راولپنڈی اور پشاور سمیت دیگر علاقوں میں تیز آندھی ، طوفان اور بارش کے باعث مختلف حادثات میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اسلام آباد ، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف علاقوں میں تیز آندھی ، طوفان اور بارش کے باعث مختلف حادثات میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 02 Jun 2016
لانڈھی کے علاقے 36بی میں فائرنگ سے نوجوان کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لانڈھی کے علاقے 36 بی میں مسلح افرادکی جانب سے فائرنگ کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے اورفائرنگ میں ایک نوجوان کے جاں بحق اوردیگرافرادکے زخمی ہونے پر دلی افسو س کااظہارکیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ بعض مذہبی انتہاپسند عناصراپنے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے فروعی اختلافات کوہوادینے کی کوششیں کررہے ہیں اوراپنی شرپسندانہ کارروائیوں کے ذریعے عوام کے درمیان فسادکی آگ بھڑکانے کی کوشش کررہے ہیں جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اگر علاقہ کی پولیس، رینجرزاورانتظامیہ صورتحال کو خراب ہونے سے روکنے کیلئے غفلت کامظاہر ہ نہ کرتی تو آج کایہ افسوسناک واقعہ رونمانہ ہوتا۔علاقے کے لوگ یہ شکایت کررہے ہیں کہ
Read More    Posted on: 02 Jun 2016
حق پرست ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اور نوجوانوں سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی اپیل
حق پرست ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اور نوجوانوں سے  قائد تحریک جناب الطاف حسین کی اپیل میں آپ کا بیٹا اور بھائی الطاف حسین آپ سے درخواست گزارہوں کہ آپ یہ نہ بھولیں کہ آج 2، جون2016کی تاریخ ہے اور پی ایس 117 اورپی ایس 106میں ضمنی انتخابات ہورہے ہیں۔  کیاآپ نے ووٹ ڈالا۔۔۔؟ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتایئے ۔۔۔اگر نہیں ڈالا تو آپ کے بھائی کی التجا ہے کہ اٹھئے ۔۔۔تیاری کیجئے اور جائیے ، ووٹ ڈالیئے
Read More    Posted on: 02 Jun 2016
ضمنی انتخابات میں ایم کیوایم کی کامیابی علیحدہ صوبے کی جدوجہدمیں ایک اہم سنگ میل ہوگی۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ آج ضمنی انتخابات میں ایم کیوایم کی کامیابی علیحدہ صوبے کی جدوجہدمیں ایک اہم سنگ میل ہوگی
Read More    Posted on: 02 Jun 2016
ایم کیوایم کے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں اور لاپتہ کرنے سلسلے کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے ایم کیوایم کا احتجاجی دھرنا
متحدہ قومی موومنٹ سکھر ڈسٹرکٹ کے زیراہتمام سکھر پریس کلب پر ایم کیوایم حیدرآباد کے سینئر کارکن وسا بقہ سیکٹرانچا رج ند یم قاضی کی غیرقانونی گرفتاری اور لاپتہ کرنے اور ایم کیو ایم کے کارکنا ن کے گھروں پر چھاپے و گرفتاری سمیت حق پرست بلدیاتی نمائندوں کو اختیار منتقل نہ کرنے کے خلا ف احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ احتجاجی دھرنا صبح 08بجے سے رات 08بجے تک جا ری رہا، احتجاجی دھرنے میں رابطہ کمیٹی پاکستان کے اراکین عبد الحسیب ، اقبال مقدم، سند ھ تنظیمی کمیٹی کے اراکین اصغر کامریڈ ناہید بیگم، سکھر ڈسٹرکٹ کے انچارج شہزادہ گلفام و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی،
Read More    Posted on: 01 Jun 2016
ایم کیوایم خیر پور زون کے تحت پریس کلب کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا
متحدہ قومی موومنٹ خیر پور زون کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں اور انہیں گھروں سے گرفتاری ظاہر کیے بغیر غیر قانونی طور پر غائب کرنے اور دوران حراست ماورائے عدالت قتل کیے جانے کے خلاف خیرپور پریس کلب کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور دھرنا دیا گیا ۔ اس احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے رکن سندھ تنظیمی کمیٹی سید عدنان ظہیر ،زونل انچارج فتح علی رند اور جوائنٹ زونل انچارج محمد اسلم خان نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف
Read More    Posted on: 01 Jun 2016

Urdu News Archive