Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
سندھی قوم پرست رہنما سائیں جی ایم سید کی 115ویں سالگرہ کے موقع پرقائد تحریک الطاف حسین کی مبارکباد
Posted on: 1/16/2019
سندھی قوم پرست رہنما سائیں جی ایم سید کی 115ویں سالگرہ کے موقع پرقائد تحریک الطاف حسین کی مبارکباد
سائیں جی ایم سید ، سندھ دھرتی کے سچے قوم پرست رہنما تھے ،الطاف حسین
سچے قوم پرست سندھی، بلوچ، پشتون اور مہاجرعوام اپنے حقوق کی جدوجہد جاری رکھیں گے، الطاف حسین
پاکستان کے مظلوم عوام کااتحاد ملک سے ظلم وجبراور ناانصافیوں کے نظام کے خاتمے کی نوید ثابت ہوگا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے سندھی قوم پرست رہنما سائیں جی ایم سید کی 115ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے عقیدت مندوں کو دلی مبارکبادپیش کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ سائیں جی ایم سید ، سندھ دھرتی کے سچے قوم پرست رہنما تھے ، وہ غریب ومظلوم سندھی عوام کے جائز حقوق کی جدوجہد پر یقین رکھتے تھے اورانہوں نے اپنی پوری زندگی سندھ اور اس کے عوام کے جائز حقوق کی جدوجہد میں بسر کردی ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ سائیں جی ایم سید کی سالگرہ کے موقع پر سندھ کے سچے قوم پرست سندھی، بلوچ، پشتون اور مہاجرعوام کا یہ عہد ہے کہ وہ اپنے آئینی، قانونی، جمہوری اور انسانی حقوق کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے اور باطل قوتوں کی غلامی کسی بھی قیمت پرقبول نہیں کریں گے ۔جناب الطاف حسین نے اپنی اور تمام وفاپرست مہاجرعوام کی جانب سے سندھ کے سچے سندھی قوم پرست رہنماؤں اور کارکنوں کو سائیں جی ایم سید کی سالگرہ کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے مظلوم عوام کااتحاد ملک سے ظلم وجبراور ناانصافیوں کے نظام کے خاتمے کی نوید ثابت ہوگا۔
*****
10/12/2026 10:56:36 AM
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us