Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
مولانا مفتی مبشراحمد نظامی کی ایم کیو ایم پنجاب ہاؤس لاہور میں رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات
شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی مبشراحمد نظامی نے ایم کیو ایم پنجاب ہاؤس لاہور میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سید امین الحق ، محمد عادل خان ، ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کمیٹی کے سینئر نائب صدر اقبال قریشی اور ایم کیو ایم کی مرکزی علماء کمیٹی کے رکن ناصر یامین سے ملاقات کی ۔
Read More
Posted on:
03 Mar 2014
جنگ بندی کے اعلان کے باوجو د سیکوریٹی فورسزکے قافلے پر دہشت گرد حملہ مذاکرات اورجنگ بندی کے عمل پر ایک سوالیہ نشان ہے؟الطاف حسین
متحدہ دقومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے لنڈی کوتل کے علاقے میں فرنٹیئرکانسٹبلری( ایف سی) کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے اوردواہلکاروں کی شہادت کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ طالبان کی جانب سے اس سے قبل بھی سیکوریٹی فورسزپرحملے کئے جاچکے ہیں۔
Read More
Posted on:
03 Mar 2014
ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ 121کے کارکن محمد قمر الزماں اورایک ہمدردتوفیق الٰہی کی شہادت کے واقعہ پررابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اورنگی ٹاؤن میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ 121کے کارکن محمد قمر الزماں اورایک ہمدردتوفیق الٰہی کی شہادت کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
03 Mar 2014
ایم کیوایم کے کارکن محمد قمر الزماں اور ہمدردتوفیق الٰہی کے قاتلوں کوفی الفورگرفتارکیاجائے۔ الطا ف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اورنگی ٹاؤن میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ 121کے کارکن محمد قمر الزماں اورایک ہمدردتوفیق الٰہی کی شہادت کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے۔
Read More
Posted on:
03 Mar 2014
ایم کیوایم نے سانحہ اسلام آباد پر منگل کوعدالتوں میں پاکستان بارکونسل کی ہڑتال کی کال کی حمایت کا اعلان کردیا
متحدہ قومی موومنٹ نے اسلام آباد میں ایف ایٹ کچہری میں بم دھماکوں اور فائر نگ کے نتیجے میں سیشن جج اور وکلا ء سمیت متعد د افراد کے شہید و زخمی ہونے پرپاکستان بارکونسل کی جانب سے کل بروزمنگل کو عدالتوں میں ہڑتال کی کال کی مکمل حمایت کااعلان کیاہے ۔
Read More
Posted on:
03 Mar 2014
جعفریہ الائنس کے سربراہ ، متحدہ بین المسلمین فورم کے رہنما ، ایم کیوایم کے سابق سینیٹراور ممتاز عالم دین علامہ عباس کمیلی کی اہلیہ کے انتقال پرالطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جعفریہ الائنس کے سربراہ ، متحدہ بین المسلمین فورم کے رہنما ، ایم کیوایم کے سابق سینیٹر اور ممتاز عالم دین علامہ عباس کمیلی کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
03 Mar 2014
جنگ بندی کے اعلان کے باوجو داسلام آباد میں دہشت گردی کاواقعہ انتہائی سنگین ہے۔الطاف حسین
متحدہ دقومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے اسلام آبادمیں ایف ایٹ کچہری میں دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ، دستی بم اورخودکش حملوں کی شدید مذمت کی ہے اوردہشت گردی کے اس سنگین واقعہ میں ایڈیشنل سیشن جج جسٹس رفاقت اعوان ،وکلاء اورپولیس اہلکاروں سمیت 13افرادکے جاں بحق اوردرجنوں کے زخمی ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
03 Mar 2014
اسلام آباد ایف ایٹ کچہری میں خود کش حملوںِمسلح دہشت گردوں کی فائرنگ اور دستی بموں سے حملوں پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اسلام آباد ایف ایٹ کچہری میں خود کش حملوں ، مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ اور دستی بموں سے حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دہشت گردی کے اس بد ترین واقعہ میں ایڈیشنل سیشن جج رفاقت اعوان ، متعدد افراد کے شہید اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔
Read More
Posted on:
03 Mar 2014
مٹیاری میں نیشنل ہائی و ے پر دو مسافر بسوں میں تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مٹیاری میں نیشنل ہائے وئے پر دو مسافر بسوں میں تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر گہرے دکھ افسوس اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
03 Mar 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان احمد سلیم صدیقی اور سیف یار خان کی اہل سنت کے رہنما اور رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان احمد سلیم صدیقی اور سیف یار خان نے گزشتہ روز اہل سنت کے رہنما اور رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور پنجاب کے شہر لاہور میں ایم کیوایم کے زیرا ہتمام 9مارچ کو ہونے والے ’’صوفیانہ کنونشن ‘‘ میں شرکت کی دعوت دی
Read More
Posted on:
02 Mar 2014
...
1006
1007
1008
1009
1010
1011
1012
1013
1014
1015
1016
1017
1018
1019
1020
...
News
10111
to
10120
of
13713
Urdu News Archive
Altaf Hussain Bhai’s 73rd Birthday, join the Global Tree Planting Camp
...
08 Sep 2026
Parties With Public Mandate and Their Leaders Must Be Allowed to Play
...
06 Sep 2026
Lift All Restrictions on MQM, Release Workers and Imran Khan, Hold Con
...
05 Sep 2026
If we can create new provinces in three different regions, why can't w
...
04 Sep 2026
If new provinces can be created in three provinces, then why not in S
...
04 Sep 2026
Study Circle No 461 (31 August 2026)
...
31 Aug 2026
Altaf Hussain has put forward a new theory of realism and pragmatism.
...
31 Aug 2026
The current government of the PML-N and the People's Party has set gl
...
30 Aug 2026
Altaf raises key questions over PIMS hospital inferno, Imran Khan's me
...
29 Aug 2026
I am truly upset when I witness how Karachi is doing, says Altaf Hussa
...
29 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us