Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس رضوی کی گلگت بلتستا ن میں گندم ، تیل اور چینی پر سبسڈی واپس لینے کے اقدام کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید حیدر عباس رضوی نے گلگت بلتستا ن میں وفاقی حکومت کی جانب سے گندم،تیل اور چینی پر سبسڈی واپس لینے کے اقدام کی مذمت کی ہے ۔
Read More    Posted on: 14 Apr 2014
سچی محبت میں صلے کی تمنا نہیں کی جاتی،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاکہ درحقیقت محبت میں طلب کی خواہش نہیں کی جاتی، سچی محبت میں صلے کی تمنا نہیں کی جاتی،ماں اپنی اولاد سے بے لوث اور بے غرض محبت کرتی ہے اور ماں خود بھوکی رہ کراپنی اولاد کو کھانا دیتی ہے۔انہوں نے سندھ کے عوام کومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک بار الطاف حسین کا ہاتھ تو تھام کردیکھیں ۔
Read More    Posted on: 13 Apr 2014
آج بھی منزلوں پر لگی ہے نظر. ہم خاک نشینوں کی ٹھوکر میں زمانہ ہے حیدرآباد میں’’ فلسفہ محبت ‘‘کے سندھی ترجمہ کی تقریب میں قائد تحریک الطاف حسین نے یہ اشعار پڑھے
متحدہ قومی مومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے حید رآباد کے انڈس ہوٹل میں اپنی تصنیف’’ فلسفہ محبت‘‘ کے سندھی ترجمہ کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی ترقی وخوشحالی ہوگی تو پاکستان کی ترقی و خوشحالی ہوگی ۔ اس موقع پر انہوں نے یہ اشعار بھی پڑھے ۔
Read More    Posted on: 13 Apr 2014
ایم کیو ایم کے قائد الطا ف حسین کی تصنیف ’’ فلسفہ محبت ‘‘ کے سندھی ترجمے ’’محبت جوفلسفو ‘‘کااجراء کر دیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی تصنیف ’’ فلسفہ محبت‘‘ کے سندھی ترجمے ’’محبت جوفلسفو ‘‘کی تقریب اجراء حیدرآباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ 
Read More    Posted on: 13 Apr 2014
خطاب میں قائد تحریک الطاف حسین سندھی زبان میں شاہ عبد الطیف بھٹائی ؒ کے اشعار پڑھے
متحدہ قو می موومنٹ کے قائد الطا ف حسین نے اپنی تصنیف کے سندھی ترجمے کی تقریب اجراء سے خطاب کے دوران مختلف مقامات پر سندھ کے معروف صوفی بزرگ و شاعر حضرت شاہ عبد الطیف بھٹائی ؒ کے مختلف اشعار سندھی زبان میں پڑھ کر شرکاء کو محبت کے مختلف پہلوں سے متعارف کروایا ۔ 
Read More    Posted on: 13 Apr 2014
فلسفہ محبت کے منصف اور سراپا محبت جناب الطاف حسین ہیں ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اور سندھ کے مشہور و معروف دانشور، ادیب اور شعراء نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی کتاب فلسفہ محبت کا سندھی زبان میں ترجمہ سندھ میں پیدا کی جانے والی نفرتوں کا خاتمہ کرے گی ،فلسفہ محبت خوبصورت اور آسان زبان میں تحریر کی گئی ہے جس میں سائنسی بنیادوں پر محبت کے فلسفہ کو اجاگر کیا گیا ہے۔ 
Read More    Posted on: 13 Apr 2014
متحدہ قومی موومنٹ گلستا ن جو ہر سیکٹرکے کا رکن عر فا ن محمو د سینکڑوں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان شہداء قبرستان سپردخاک
گذشتہ شب مسلح موٹرسائیکل سواردہشت گردوں کی فائرنگ سے شہیدہونے والے متحدہ قومی موومنٹ گلستا ن جو ہر سیکٹر یو نٹ Aکے کا رکن عر فا ن محمو د شہیدکو اتوارکے روز سینکڑوں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان شہداء قبرستان عزیزآباد میں سپر دخاک کر دیا گیاہے 
Read More    Posted on: 13 Apr 2014
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم مرکزی شعبہ اطلاعات سائبر کام ڈیپارٹمنٹ کے رکن محمد دانش کی والدہ روبینہ پروین 
Read More    Posted on: 13 Apr 2014
ایم کیو ایم گلستان جوہر سیکٹر یونٹ Aکے کارکن عرفان محمودکی شہادت جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے گلستان جوہرمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں میں ایم کیوایم گلستان جوہر سیکٹر یونٹ Aکے کارکن عرفان محمود کی شہادت پرگہرے رنج وغم اورافسوس کااظہارکیاہے
Read More    Posted on: 13 Apr 2014
ایم کیو ایم کے کارکنان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 136کے کارکن مشتاق احمد ، ایم کیو ایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ، ابراہیم حیدری سیکٹر یونٹ الیاس گوٹھ کے کارکن آفتاب اسلم اور سندھ تنظیمی کمیٹی نوابشاہ زون ، یونٹ 2کے کارکن سہیل علی بھٹی، نوابشاہ زون یونٹ 04-Aکے کارکن محمد اقبال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔
Read More    Posted on: 13 Apr 2014

Urdu News Archive