متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حکومت، مسلح افواج اورتمام ارباب اختیارکومخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردی کے مسلسل حالیہ واقعات نے ثابت کردیاہے کہ طالبان کے مسئلے کاحل مذاکرات نہیں بلکہ ان سے دودوہاتھ کرنے کاوقت آچکاہے۔ لہٰذا دیرنہ کیجیے ، پاکستان کوبچالیجئے یاپاکستان کوطالبان کے حوالے کرنے کااعلان کردیجئے۔