متحدہ
قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاکہ درحقیقت محبت میں طلب کی
خواہش نہیں کی جاتی، سچی محبت میں صلے کی تمنا نہیں کی جاتی،ماں اپنی اولاد
سے بے لوث اور بے غرض محبت کرتی ہے اور ماں خود بھوکی رہ کراپنی اولاد کو
کھانا دیتی ہے۔انہوں نے سندھ کے عوام کومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک بار
الطاف حسین کا ہاتھ تو تھام کردیکھیں ۔