Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

آج بھی منزلوں پر لگی ہے نظر. ہم خاک نشینوں کی ٹھوکر میں زمانہ ہے حیدرآباد میں’’ فلسفہ محبت ‘‘کے سندھی ترجمہ کی تقریب میں قائد تحریک الطاف حسین نے یہ اشعار پڑھے


آج بھی منزلوں پر لگی ہے نظر. ہم خاک نشینوں کی ٹھوکر میں زمانہ ہے حیدرآباد میں’’ فلسفہ محبت ‘‘کے سندھی ترجمہ کی تقریب میں قائد تحریک الطاف حسین نے یہ اشعار پڑھے
 Posted on: 4/13/2014
آج بھی منزلوں پر لگی ہے نظر
ہم خاک نشینوں کی ٹھوکر میں زمانہ ہے
حیدرآباد میں’’ فلسفہ محبت ‘‘کے سندھی ترجمہ کی تقریب میں قائد تحریک الطاف حسین نے یہ اشعار پڑھے
لندن 13، اپریل2014ء
متحدہ قومی مومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے حید رآباد کے انڈس ہوٹل میں اپنی تصنیف’’ فلسفہ محبت‘‘ کے سندھی ترجمہ کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی ترقی وخوشحالی ہوگی تو پاکستان کی ترقی و خوشحالی ہوگی ۔ اس موقع پر انہوں نے یہ اشعار بھی پڑھے ۔
آج بھی منزلوں پر لگی ہے نظر
دل میں رکھتے ہیں عزم سفر آج بھی
دل شکستہ نہ سمجھے زمانہ ہمیں
اپنی ہمت ہے سینہ سپر آج بھی
انہوں نے سندھی عوام کو پکار تے ہوئے کہا ایک دفعہ ایک ہوکر دیکھو پھر ہم دنیا کو بتا سکتے ہیں ، اس پر انہوں نے یہ شعر بھی پڑھا
کیا عشق نے سمجھا ہے کیا عشق نے جانا ہے
ہم خاک نشینوں کی ٹھوکر میں زمانہ ہے
جناب الطاف حسین نے اپنے خطاب کا اختتام ان نعروں سے کیا
پاکستان پائندہ باد ۔۔۔ سندھ زندہ باد ۔۔۔ ہم سب کا اتحاد پائندہ باد 

12/4/2024 5:38:29 PM