Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی کتاب ’’ فلسفہء محبت( سندھی ترجمہ ) ‘‘کی تقریب اجراء مورخہ 13؍ اپریل 2014ء بروز اتوار انڈس ہوٹل حیدرآباد میں ہوگی


ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی کتاب ’’ فلسفہء محبت( سندھی ترجمہ ) ‘‘کی تقریب اجراء مورخہ 13؍ اپریل 2014ء بروز اتوار انڈس ہوٹل حیدرآباد میں ہوگی
 Posted on: 4/12/2014
ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی کتاب ’’ فلسفہء محبت( سندھی ترجمہ ) ‘‘کی تقریب اجراء مورخہ 13؍ اپریل 2014ء بروز اتوار انڈس ہوٹل حیدرآباد میں ہوگی 
تقریب میں شعراء ، ادیب ، دانشور،مفکرین ، اساتذہ ،فنکار،صحافی اور مختلف شعبہء زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کرینگے
تقریب سے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین لندن سے بذریعہ ٹیلیفون خطاب کریں گے
کراچی ۔۔۔12 ؍ اپریل2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین کی لیکچرپر مبنی کتاب ’’ فلسفہء محبت(سندھی ترجمعہ) ‘‘ کی تقریب اجراء مورخہ 13؍ اپریل 2014ء بروز اتوار کو حیدرآباد میں ہوگی ۔ تقریب پذیرائی بروز اتوار شام4بجے انڈس ہوٹل حیدرآباد میں منعقدہوگی جس میں شعراء ، ادیب ، دانشور،مفکرین ، اساتذہ ،فنکار،صحافی اور مختلف شعبہء زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوں گے ۔تقریب سے صاحب کتاب اورایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین لندن سے بذریعہ ٹیلیفون خطاب کریں گے۔

4/18/2024 11:37:39 PM