Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
عوام صرف اور صرف قائد تحریک جناب الطاف حسین کو اپنا نجات دہندہ سمجھتے ہیں، ڈاکٹر سلیم دانش
ایم کیوایم کی رابط کمیٹی کے رکن اور ایم کیوایم یوکے کے آرگنائزر ڈاکٹر سلیم دانش نے کہا ہے کہ عوام صرف اور صرف قائد تحریک جناب الطاف حسین کو اپنا نجات دہندہ سمجھتے ہیں اور انہوں نے حلقہ 246کے ضمنی انتخابات میں ایم کیوایم کے امیدوار کنور نوید جمیل کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرواکر ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ کل بھی ایم کیوایم کے ساتھ اور آج بھی ہیں ۔ یہ بات انہوں نے ایسٹ لندن یونٹ کی تنظیم نو کے موقع پر کارکنان سے گفتگوکرتے ہوئے کہی
Read More    Posted on: 01 May 2015
کراچی کے علاقے گلشن حدید میں ڈی ایس پی فتح محمدسانگری اوردوپولیس اہلکاروں کی شہادت کاواقعہ قابل مذمت ہے ۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے گلشن حدید میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی فتح محمدسانگری اوردوپولیس اہلکاروں کی شہادت کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے ۔
Read More    Posted on: 01 May 2015
ایس ایس پی راؤ انوار کی جانب سے ایم کیو ایم پر لگائے گئے الزامات جھوٹے اور بے بنیادہیں،حیدرعباس رضوی

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید حیدر رضوی نے ایس ایس پی راؤ انوار کی جانب سے ایم کیو ایم پر لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے الزامات کو جھوٹ اور بے بنیادقراردیا ہے اورکہاہے کہ ایم کیوا یم اس پریس کانفرنس میں لگائے گئے الزامات سے متعلق قانونی چارہ جوئی کر یگی
Read More    Posted on: 30 Apr 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین تھوڑی دیر میں نائن زیرو پر کارکنان سے اہم خطاب کریں گے ، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
Read More    Posted on: 30 Apr 2015
عالمی یوم مزدور پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا پاکستان سمیت دنیا بھر کے محنت کش مزدوروں کو زبردست خراج تحسین
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے عالمی یوم مزدور پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے محنت کشوں اور مزدوروں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔جناب الطا ف حسین نے مزدوروں اور محنت کشوں کے نام اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ محنت کش طبقہ کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے
English
Read More    Posted on: 30 Apr 2015
ہم پرسالوں سے الزامات لگ رہے ہیں،لوگ الزامات کو مسترد کرچکے ہیں،عزیزآبادی
Read More    Posted on: 30 Apr 2015
شہری سندھ کا صوبہ ملک میں عوام کی نچلی سطح تک اختیارات اور حقوق کی فراہمی کیلئے رول ماڈل ثابت ہوگا، جنید فہمی
ایم کیو ایم امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں چھوٹی قومیتوں اور لسانی اکائیوں کے ساتھ مسلسل ناانصافیوں کا سلوک روارکھا گیا ہے جس نے قومی وحدت کو بھی پارہ پارہ کردیا ہے ۔
Read More    Posted on: 30 Apr 2015
کراچی اور اہل دانش۔۔۔ تحریر ادریس بختیار ، بشکریہ : جنگ
کراچی اور اہل دانش۔۔۔ تحریر ادریس بختیار ، بشکریہ : جنگ 
Read More    Posted on: 30 Apr 2015
ای او بی ائی غریب ریٹائرڈ محنت کشوں کی پینشن میں2014ء کے بجٹ کے مطابق اضافہ کیا جائے،رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیاہے کہEOBIغریب ریٹائرڈمحنت کشوں کی پینشن میں2014ء کے بجٹ کے مطابق اضافہ کیا جائے اور ریٹائرڈ ملازمین کے ساتھ ناانصافیوں کاسلسلہ بندکیاجائے
Read More    Posted on: 30 Apr 2015
تحریک صوبہ ہزارہ کے قائداوربزرگ رہنماباباحیدرزمان کاایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین کوفون
تحریک صوبہ ہزارہ کے قائداوربزرگ رہنماباباحیدرزمان نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین کوفون کرکے نئے صوبوں کے قیام کی آوازاٹھانے پر ہزارے وال عوام کی جانب سے شکریہ اداکیا۔باباحیدرزمان نے کہاکہ ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے آپ نے جومؤقف اختیارکیاہے وہ حقیقت پسندانہ ہے اورہم اس معاملے میں دامے، درمے ، قدمے سخنے آپ کے ساتھ ہیں۔ باباحیدرزمان نے جناب الطاف حسین سے کہاکہ ہم توکہتے ہیں کہ سب سے پہلے کراچی صوبہ بنایاجائے
English
Read More    Posted on: 29 Apr 2015

Urdu News Archive