متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی لندن کو فوری طورپربحال کردیا
رابطہ کمیٹی لندن کے تمام اراکین بشمول قائم مقام کنوینر ندیم نصرت اپنی ذمہ داریاں حسب سابق انجام دیتے رہیں گے
لندن ۔۔۔ یکم جنوری 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی لندن کو فوری طورپربحال کردیاہے۔ رابطہ کمیٹی لندن کے تمام اراکین بشمول قائم مقام کنوینر ندیم نصرت اپنی ذمہ داریاں حسب سابق انجام دیتے رہیں گے۔