Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایک سال سے لاپتہ لاہورکی مقامی صحافی زینت شہزادی کوبازیاب کرایاجائے ۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صدرمملکت ممنون حسین، وزیراعظم میاں نوازشریف ، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف ،وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان اوروزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف سے مطالبہ کیاہے کہ لاہورکی مقامی صحافی زینت شہزادی کوبازیاب کرایاجائے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ زینیت شہزادی ایک صحافی کی حیثیت سے لاپتہ افراد کے کیسز کی اسٹوری پر کام کررہی تھیں کہ گزشتہ سال19 اگست 2015ء کو انہیں نامعلوم افرادنے لاہورسے اس وقت اغواکرلیاجب وہ لاپتہ افرادکیلئے قائم کمیشن میں پیش ہونے جارہی تھیں
Read More
Posted on:
11 May 2016
ایم کیو ایم کینیڈا ذیر اہتمام تمام بڑے شہروں میں ایم کیو ایم کے کارکن آفتاب احمد کے رینجرز کے ہاتھوں ماوارئے عدالت قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرے
متحدہ قومی موومنٹ کینیڈا کیذیر اہتمام تمام بڑے شہروں ٹورنٹو‘ مونٹریال‘ ونڈسر‘ ایڈمنٹن‘ اور کیلگری میں ایم کیو ایم کے کارکن آفتاب احمد کے رینجرز کے ہاتھوں ماوارئے عدالت قتل کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے
Read More
Posted on:
11 May 2016
آفتاب احمدشہیدکے ماورائے عدالت قتل میں ملوث رینجرزاہلکاروں کوحراست میں لیا جانا اورانکے خلاف کارروائی کا آغازخوش آئند ہے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سینئرڈپٹی کنوینرڈاکٹرفاروق ستارکے کوآرڈی نیٹراورایم کیوایم کے سینئرکارکن آفتاب احمدشہیدکے ماورائے عدالت قتل میں ملوث رینجرزاہلکاروں کوحراست میں لئے جانے اوران کے خلاف کارروائی کے آغازکوخوش آئندقراردیاہے۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے امیدظاہرکی کہ آفتاب احمدشہیدکے ماورائے عدالت قتل میں ملوث تمام اہلکاروں کے خلاف قانون کے مطابق بھرپورکارروائی کی جائے گی
Read More
Posted on:
10 May 2016
سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کوان کے صاحبزادے علی حیدرگیلانی کی بازیابی پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سابق وزیراعظم اورپیپلزپارٹی کے رہنمایوسف رضاگیلانی کوان کے صاحبزادے علی حیدرگیلانی کی بازیابی پر دلی مبارکبادپیش کی ہے
Read More
Posted on:
10 May 2016
ماضی کی طرح گن پوائنٹ پر سیاسی وفاداریاں تبدیل کروانے کا سلسلہ بند کیا جائے ، شبیر احمد قائم خانی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح گن پوائنٹ پر سیاسی وفاداریاں تبدیل کروانے کی کوشش کی جارہی ہے
Read More
Posted on:
10 May 2016
ایم کیو ایم آسٹریلیا میلبرن یونٹ کے وفد کی آسٹریلیا میں ایمنسٹی انٹرنیشنل وکٹورین برانچ کے افسران سے تفصیلی ملاقات
ایم کیو ایم آسٹریلیا میلبرن یونٹ کے انچارج ثاقب رضوان کی سربراہی میں وفد نے آسٹریلیا میں ایمنسٹی انٹرنیشنل وکٹورین برانچ کے افسران سے ملاقات کی اور کراچی میں ایم کیوا یم کے خلاف جاری ریاستی جبر و ستم اور کارکنان کی جبری گمشدگی اور ماورائے عدالت قتل کے واقعات سے متعلق رپورٹ جمع کرائی
Read More
Posted on:
10 May 2016
آفتاب احمدشہیدکی آواز۔۔۔تحریر:مصطفےٰ عزیزآبادی
آفتاب احمدشہیدکی آواز۔۔۔تحریر:مصطفےٰ عزیزآبادی
Read More
Posted on:
10 May 2016
آفتاب احمد سمیت زیر حراست اور ماورائے عدالت ہلاکتوں اور کارکنان کی جبری گمشدگیوں کے خلاف ایم کیو ایم ہیوسٹن چیپٹر کا فیڈرل بلڈنگ پر مظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ کی سینٹرل ایکزیگٹو کمیٹی کے رکن بابر خان غوری نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر اور دہشت گردی کے خلاف کاروائی کی آڑ میں متحدہ قومی موومنٹ اور مہاجر عوام کے خلاف مہاجر کرش آپریشن کیا جا رہا ہے
Read More
Posted on:
10 May 2016
سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کوان کے صاحبزادے علی حیدرگیلانی کی بازیابی پرایم کیوایم کے سینئرڈپٹی کنوینرڈاکٹرفاروق ستار کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینراورقومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈرڈاکٹرفاروق ستارنے سابق وزیراعظم اورپیپلزپارٹی کے رہنما مرکزی یوسف رضاگیلانی کوان کے صاحبزادے علی حیدرگیلانی کی بازیابی پر دلی مبارکبادپیش کی ہے
Read More
Posted on:
10 May 2016
رینجرز کی حراست میں آفتاب احمد کے قتل کی تحقیقات اور ایف آئی آر کے اندراج کو وزارت داخلہ سندھ کی طرف سے لواحقین اور ایم کیوایم کی جانب سے درخواست دینے سے مشروط کرنا قتل کے پس پردہ اصل حقائق پر پردہ ڈالنے کی بھونڈی کوشش ہے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صوبائی وزارت داخلہ سندھ کی جانب سے ’’ایم کیوایم کے کارکن اور سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کے کو آرڈی نیٹر آفتاب احمد کی رینجرز حراست میں انسانیت سوز تشدد سے قتل کی تحقیقات اور ایف آئی آر کے اندراج کو شہید کے لواحقین اور ایم کیوایم کی جانب سے درخواست دینے سے مشروط کرنے کے موقف کی سخت مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
10 May 2016
...
331
332
333
334
335
336
337
338
339
340
341
342
343
344
345
...
News
3441
to
3450
of
13400
Urdu News Archive
کراچی کے تعلیمی بورڈز میں دیہی سندھ سے افسران کی خلافِ قانون تقرریاں
...
04 Nov 2025
میں پاکستان کے نہیں بلکہ فرسودہ جاگیردارانہ اوروڈیرانہ نظام کے خلاف ہو
...
04 Nov 2025
فرسودہ اورکرپٹ سسٹم کے خلاف جدوجہد انگاروں پر چلنے اورطوفانوں سے کھیل
...
03 Nov 2025
پاکستان کے آرمی چیف ،تمام کورکمانڈرز اورآپریشنل کمانڈرز سمیت تمام لیف
...
02 Nov 2025
اسٹیبلشمنٹ کے نام الطاف حسین کا اہم پیغام
...
01 Nov 2025
دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ، دونوں ممالک کو سچائی اور ایمانداری کے سا
...
01 Nov 2025
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
یہ کیسا پاکستان ہے؟
...
29 Oct 2025
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی فوج کو غزہ بھیجا جارہا ہے۔
...
29 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us