Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

’’ شیعہ سنی ایک اکائی۔۔۔ آپس میں ہیں بھائی بھائی ‘‘


’’ شیعہ سنی ایک اکائی۔۔۔ آپس میں ہیں بھائی بھائی ‘‘
 Posted on: 6/11/2016
’’ شیعہ سنی ایک اکائی۔۔۔ آپس میں ہیں بھائی بھائی ‘‘ 
اے پی ایم ایس او کے یوم تاسیس کے اجتماع میں قائدتحریک الطاف حسین کانعرہ
لندن ۔۔۔11، جون2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اے پی ایم ایس او کے 38 ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ اجلا س سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خفیہ قوتیں شیعہ اورسنی فسادات کرانے کی سازشیں کررہی ہیں لیکن شیعہ سنی عوام نے فیصلہ کرلیاہے کہ ہے وہ آپس میں نہیں لڑیں گے اورآپس میں بھائی بھائی بن کررہیں گے۔اس موقع پر جناب الطاف حسین نے ’’ شیعہ سنی ایک اکائی۔۔۔ آپس میں ہیں بھائی بھائی ‘‘ کے نعرے لگائے جس پر اجتماع میں موجود تمام کارکنوں نے بھی ایک آوازہوکر’’ شیعہ سنی ۔۔۔ بھائی بھائی ‘‘ کے نعرے لگائے ۔ 

7/19/2024 10:22:15 AM