Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کا عوامی مینڈیٹ تسلیم کیاجائے اورایم کیو ایم سے کل بات کرنے سے بہترہے کہ آج ہی بات کرلی جائے ،ایم کیوایم کنوینرندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے کہاہے کہ میڈیاپرایم کیوایم کے خلاف چارج شیٹ بناکرپیش کی جارہی ہے،ایم کیوایم کے عوامی مینڈیٹ کوتسلیم کیاجائے ،وفاداریاں تبدیل کروانے کے لئے کارکنان کے گھروں پربلاجوازچھاپے اورجھوٹے مقدمات میں گرفتاریوں کاسلسلہ بندکیا جائے ۔انہوں نے کہاکہ کہاگیاتھاکہ یہ آپریشن جیٹ بلیک دہشت گردوں کے خلاف ہوگا ، نیررضا ، قمر منصور ، عامرخان ، سیدشاہد پاشا کہاں سے جیٹ بلیک دہشت گرد ہوگئے؟
Read More    Posted on: 18 Apr 2016
حق پرست اراکین اسمبلی کا گزشتہ کئی ماہ سے ایجوکیشن بلدیات کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر اظہار تشوش
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلی کا گزشتہ کئی ماہ سے ایجوکیشن بلدیات کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر اظہار تشوش کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں اراکین اسمبلی نے ایڈمنسٹر کراچی اور اسکروٹنی کمیٹی سے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد ایجوکیشن بلدیات کے ملازمین کی رکی ہوئی تنخواہیں ادا کی جائے 
Read More    Posted on: 18 Apr 2016
ایم کیو ایم کے 32ویں یومِ تاسیس کے موقع پر متحدہ قومی موومنٹ چیپٹر ونڈسر کی جانب سے کینیڈا میں پروقار تقریب کا اہتمام
متحدہ قومی موومنٹ کینیڈا کے چیپٹر ونڈسر کی جانب سے 32ویں یومِ تاسیس کے موقع پرکینیڈا میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان سے تشریف لائے ہوئے ممبر رابطہ کمیٹی (پاکستان) اور سابقہ ممبر قومی اسمبلی حیدر عباس رضوی، کینیڈا کے سنٹرل آرگنائزر آصف قاضی‘ نگراں ڈاکٹر ندیم احسان کے علاوہ مقامی ذمہ داران و کارکنان ‘ مرد و خواتین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی 
Read More    Posted on: 18 Apr 2016
قائد تحریک جناب الطاف حسین کا تازہ ترین پیغام۔۔۔قوم کے نام
کلمہ طیبہ لا الہ الا اللہ محمدرسول اللہ ۔نہیں ہے کوئی معبود سوائے اللہ تعالیٰ کے اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔  میں الطاف حسین ولد نذیر حسین مرحوم اس کلمہ طیبہ کی قسم کہا کر تمام مسلمانوں کو بالعموم اور تمام پاکستانیوں کو بالخصوص یہ بتانا چاہتا ہوں کہ پاکستان میںآپر یشن کلین آپ کے نام پر آئی ایس آئی کے بعض اعلیٰ حکام اور سندھ رینجر ز کے بعض اعلیٰ حکام ایم کیوایم کے منتخب ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اورسینیٹ کو فون کر کے، اپنا عہدہ اور نام بتاکر فون پر دھمکیاں دے رہے ہیں کہ تم آئی ایس آئی کے تشکیل کردہ ’’گروپ کمالوگروپ‘‘ کے اندر شامل ہوجاؤ ورنہ سنگین نتائج بھگتنے
Read More    Posted on: 18 Apr 2016
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی لندن و پاکستان نے مشترکہ اجلاس کے بعد PS-106 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں رکن رابطہ کمیٹی اور ماہر قانون دان محفوظ یار خان کو ایم کیو ایم کا امیدوار نامزد کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن و پاکستان کا کراچی میں سندھ اسمبلی کے حلقے PS-106 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن اور ماہر قانون دان
Read More    Posted on: 17 Apr 2016
ایم کیوا یم سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر نامزد
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کا ڈپٹی پارلیمانی لیڈر جبکہ تحریک کے سینئر رکن اور رکن رابطہ کمیٹی محمد حسین کو سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کا ڈپٹی پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا گیا ہے جس کا فیصلہ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لندن و پاکستان کے مشترکہ اجلاس میں کیا ۔ ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی۔ 
Read More    Posted on: 17 Apr 2016
ایم کیوایم پرپابندی کامطالبہ کرکے ضمیرفروش عناصر نے اپنا اصل ایجنڈ ا پوری قوم کے سامنے واضح کردیا ہے، محمد حسین
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی محمد حسین نے کہا کہ ایم کیوایم پرپابندی کامطالبہ کرکے ضمیرفروش عناصر نے اپنا اصل ایجنڈ ا پوری قوم کے سامنے واضح کردیا ہے کہ یہ اپنے آقاؤں اور خفیہ ہاتھوں کے اشاروں پر نہ صرف مہاجروں بلکہ پاکستان بھرکے مظلوم عوام کے اتحاد کو پارہ پارہ کرناچاہتے ہیں۔
Read More    Posted on: 17 Apr 2016
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت کل بروزپیرسہ پہر3بجے نائن زیروپر ایک انتہائی اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت کل بروزپیرسہ پہر3بجے ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر ایک انتہائی اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے
Read More    Posted on: 17 Apr 2016
خوا تین کی گر فتا ری ایف آ ئی اے ہیڈ کوا رٹر کی اجا زت سے مشروط کرنا قا بل ستا ئش اور در ست قد م ہے،خوا تین حق پر ست ارا کین قو می اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین اور حق پرست رکن قومی اسمبلی کشور زہرا نے خواتین کی گرفتاری کے عمل کو ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر کی اجازت سے مشروط کرنے کا خیرمقد م کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کی گرفتاری کو ایف آئی اے ہیڈ کواٹر سے مشروط کئے جانے سے خواتین کی کردار کشی اور رشوت ستانی جیسے مکروہ عمل کی بیخ کنی ہوسکے گی
Read More    Posted on: 17 Apr 2016
گلگت بلتستان میں بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ کے سبب لوگوں کے جانی و مالی نقصانات پر رابطہ کمیٹی کا دکھ اور افسوس کااظہار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گلگت بلتستان میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے سبب لوگوں کے جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 17 Apr 2016

Urdu News Archive