Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد ایم کیو ایم جناب الطاف حسین نے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آبا میں مسجد کی چھت گرنے سے متعدد نمازیوں کے جاں بحق اورزخمی ہونے پرگہرے دکھ افسوس کا اظہار کیا


نارتھ ناظم آباد میں مسجد کے چھت گرنے کے نتیجے میں متعدد نمازیوں کے شہیدوزخمی ہونے پرالطاف حسین کااظہارافسوس
 Posted on: 6/10/2016
نارتھ ناظم آباد میں مسجد کے چھت گرنے کے نتیجے میں متعدد نمازیوں کے شہیدوزخمی ہونے پرالطاف حسین کااظہارافسوس
لندن۔۔۔10، جون2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نارتھ ناظم آبادمیں واقع مسجد کی چھت گرنے کے نتیجے میں متعدد نمازیوں کے شہید وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے جاں بحق ہونے والے افراد کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کے درجات بلند فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔ انہوں نے حادثے میں زخمی ہونے والے نمازیوں کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے بھی دعا کی ۔

7/19/2024 10:26:19 AM