Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سندھ تقسیم ہو گیا۔۔۔تحریر:الیاس شاکر،بشکریہ روزنامہ دنیا
سندھ تقسیم ہو گیا۔۔۔تحریر:الیاس شاکر،بشکریہ روزنامہ دنیا
Read More
Posted on:
07 Aug 2016
کراچی میں انفرا اسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لئے خصوصی پیکچ جاری کیا جائے، خواجہ اظہار الحسن اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی
سندھ اسمبلی کے اپوزایشن لیڈر لیڈرخواجہ اظہار الحسن نے کہاکہ وزیر اعلی سندھ سید مرادعلی شاہ کو سندھ اسمبلی کا 48فیصد اعتماد حاصل نہیں ہے اس اعتماد کو حاصل کرنے کیلئے انہیں چاہیے کہ کراچی کے منتخب حق پرست ایم این اے ، ایم پی اے سے رابطہ کریں اور ہماری گزارشات کو توجوں سے سنے۔ انہوں نے کہاکہ آپ کے کسی بھی ڈپٹی کمشنر اور دیگر سرکاری افسران حالیہ بارش کے بعد حق پرست نمائندں سے رابطہ نہیں کیا ہے۔ انہوں نے اخیالات اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز خور شید بیگم سیکڑیٹریٹ عزیزآباد میں پریس کانفر نس کرتے ہوئے کہی۔ اس مو قع پر ان کے ہمراہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر زکنور نوید جمیل،
وڈیو
Read More
Posted on:
06 Aug 2016
برساتی نالوں کی بروقت صفائی نہ ہونے اور نکاسی آب کے نظام کی درستگی نہ ہونے کے باعث برساتی نالے ابل رہے ہیں، ارشد وہرا، نامزد ڈپٹی مئیر کراچی
نامزد ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرانے کہاکہ برساتی نالوں کی بروقت صفائی نہ ہونے اور نکاسی آب کے نظام کی درستگی نہ ہونے کے باعث برساتی نالے ابل رہے ہیں ،سڑکیں تالاب بن گئی ہیں،بارش کا پانی گلیوں میں کھڑا ہے اور گندا پانی گھروں میں داخل ہوگیا ہے جس کی وجہ سے شہریوں کی روزمرہ استعمال کی اشیاء اورفرنیچرتباہ ہوگیا۔انہوں نے اخیالات اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز خور شید بیگم سیکڑیٹریٹ عزیز آباد میں پریس کانفر نس کر تے ہوئے کہی۔
وڈیو
Read More
Posted on:
06 Aug 2016
کراچی اور حیدرآباد میں نکاسی آب نہ ہونے کے سبب پیدا ہونے والی تباہ کن صورتحال کی ذمہ دار متعصب صوبائی حکومت ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی ومالی نقصانات پر دلی افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ بارشوں کے بعد کراچی اورحیدرآبادمیں نکاسی آب نہ ہونے کے سبب پیدا ہونے والی تباہ کن صورتحال کی ذمہ دار متعصب صوبائی حکومت ہے جوکراچی اورحیدرآبادکے ساتھ مسلسل متعصبانہ سلوک کررہی ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیوایم کی قیادت گزشتہ کئی برسوں سے شہرمیں بلدیاتی نظام نہ ہونے سے پیداہونے والی خرابیوں کی جانب نشاندہی کرتی آرہی ہے، ایم کیوایم نے اس ضمن میں نہ صرف پارلیمنٹ میں اورسڑکوں پر احتجاج کیا
Read More
Posted on:
06 Aug 2016
کراچی اور حیدر آباد سمیت سندھ بھر میں ہونے والی طوفانی بارشوں کے باعث ایم کیوایم کے تحت مورخہ 7اگست 2016ء بروز اتوار کو عائشہ منزل سے مزار قائد تک نکالی جانے والی احتجاجی ریلی کو موخر کردیا گیا، کنور نوید جمیل، ڈپٹی کنونیر رابطہ کمیٹی
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر کنورنوید جمیل نے کراچی اور حیدر آباد سمیت سندھ بھر میں طوفانی بارشوں سے ہونیو الی تباہی، جانی ومالی نقصانات کے باعث شہریوں کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ایم کیوایم کے تحت مورخہ 7اگست 2016ء بروز اتوار کو عائشہ منزل سے مزار قائد تک نکالی جانے والی احتجاجی ریلی کو موخر کر دیا گیا ہے اور اپنی مدد آپ کے تحت طوفانی بارشوں سے متاثرہ شہریوں کیلئے امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ شروع کردیاتاکہ نہ صرف شہر میں صحت وصفائی کے نظام کو بہترکیاجاسکے ۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم نے آپریشن کے لئے ماینٹرنک کمیٹی کا مطالبہ کیا تھا جو اب تک پورا نہیں کیا گیا ہے اور دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کی جائے خواہ اس کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے کون نہ ہو۔انہوں نے کہاکہ مہاجروں کے زخموں پر کسی بھی اعلی حکام نے مرہم نہیں رکھا جس کی وجہ سے ہم قومی اداروں سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمیں انصاف فراہم کریں اور ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بند کیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ
Read More
Posted on:
06 Aug 2016
جمعہ کی شام بارش کے بعد کراچی کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہونے اور کے الیکٹرک کی ناقص کارکردگی پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جمعہ کی شام بارش کے بعد کراچی کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند ہونے پر تشویش اور کے الیکٹرک کی ناقص کارکردگی پر مذمت کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
06 Aug 2016
دو روزہ علامتی بھوک ہڑتال کے باوجود ہمارے زخموں پر کسی نے مرہم نہیں رکھا ،سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے کہا ہے کہ دو روزہ علامتی بھوک ہڑتا ل پر ہم کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف اور لاپتہ کارکنان کی بازیابی کیلئے بیٹھے تھے کہ کوئی ہمارے زخموں پر مرہم رکھے اور کارکنان کو بازیاب کرانے کی کوشش کرے لیکن افسوس کہ دو روزہ علامتی بھوک ہڑتال کے باوجود کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگیں
Read More
Posted on:
05 Aug 2016
ایم کیوایم کی علامتی بھوک ہڑتال میں سیاسی ، سماجی اور این جی اوز کے نمائندوں کا اظہار یکجہتی
مختلف سیاسی ، سماجی ، مذہبی تنظیموں اور این جی اوز اور انسانی حقوق کے اداروں کے نمائندوں نے ایم کیوایم کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر دو روزہ علامتی بھوک ہڑتال کے دوسرے اور آخری روز بھوک ہڑتالی کیمپ میں شرکت کرکے مکمل یکجہتی کااظہا رکیا اور ایم کیوایم کے کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریوں ، چھاپوں ، جبری گمشدگیوں ، سیاسی سرگرمیوں پر غیر اعلانیہ پابندی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر غیر آئینی قدغن کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی
Read More
Posted on:
05 Aug 2016
مہاجروں کے ساتھ انصاف کیاجائے ، رکن رابطہ کمیٹی محفوظ یار خان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن محفوظ یار خان نے ببانگ دہل اعلان کیا ہے کہ اگر کراچی کو حقوق نہیں دیئے ، کوٹا سسٹم کا خاتمہ نہیں کیا گیا اور تعلیمی اداروں میں نوجوانوں کو داخلے اور روزگار کے دروازے بندرکھے تو صرف کراچی ہی نہیں پھر حیدرآباد، سکھر ،میر پور خاص اور نوابشاہ میں بھی علیحدہ صوبے کے نعرے گونجیں گے
Read More
Posted on:
05 Aug 2016
کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریوں ، چھاپوں ، جبری گمشدگیوں ، جھوٹے ، بے بنیاد مقدمات ، سیاسی سرگرمیوں پر غیر اعلانیہ پابندی اور جناب الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر قدغن کے خلاف ایم کیوایم نے کراچی پریس کلب کے باہر دوسرے روز بھی بھوک ہڑتال شروع کردی
متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریوں، چھاپوں ، جبری گمشدگیوں ، جھوٹے و بے بنیاد مقدمات ، سیاسی سرگرمیوں پر غیر اعلانیہ پابندی اور جناب الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر غیر آئینی قدغن کے خلاف ایم کیوایم کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر علامتی بھوک ہڑتال دوسرے روز بھی شروع کردی گئی
تصاویر
Read More
Posted on:
05 Aug 2016
...
301
302
303
304
305
306
307
308
309
310
311
312
313
314
315
...
News
3061
to
3070
of
13678
Urdu News Archive
پاکستان میں جھوٹ، مکروفریب، منافقت، چوری چکاری، بے ایمانی،دھوکہ بازی
...
12 Aug 2026
کراچی کو پیپلزپارٹی کے وڈیروں نے اپنی لوٹ ماراورغنڈہ گردی کا اڈہ بنالی
...
12 Aug 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے سفاکی سے قتل کئے گئے کراچی
...
11 Aug 2026
صوبوں کی بات پر دریائے سندھ کومہاجروں کے خون سے سرخ کرنے کی دھمکیاں د
...
09 Aug 2026
اگر سندھ تقسیم ہواتوسندھ میں خون کی ندیاں بہیں گی۔ میں دھمکیاں دینے وا
...
08 Aug 2026
79 سال میں ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کرسکے کہ ملک میں کمیونزم، سوشلزم، ب
...
08 Aug 2026
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us