Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
لندن میں قائدتحریک الطاف حسین کی سالگرہ کی خوشی میں آتش بازی کاخوبصورت مظاہرہ
آسمان پر قوس قزح کے رنگ بکھرگئے اور دوردور تک رنگ ونورپھیل گیا
کارکنان کے فلک شگاف نعرے لگائے اورکورس کی شکل میں تنظیمی ترانے گائے
Fireworks on the 63rd Birthday Celebration of...
From
MQMOfficial
Read More
Posted on:
18 Sep 2016
لندن میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی 63 ویں سالگرہ روایتی جوش وجذبے سے منائی گئی
ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام مقامی ہال میں اجتماع کا انعقاد
تقریب میں رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت ، اراکین رابطہ کمیٹی ، ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان، شعبہ خواتین، شہیدانقلاب کے اہل خانہ اور مختلف یونٹوں کے ذمہ داران وکارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت
تقریب میں لوگوں کی بڑی تعدادمیں شرکت کے باعث پنڈال تنگ پڑگیا
Founder and Leader MQM Mr. Altaf Hussain 63rd...
From
MQMOfficial
Read More
Posted on:
18 Sep 2016
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی 63 ویں سالگرہ پرجمعہ کی شب انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں تقریب
کنوینرندیم نصرت نے کارکنوں کے ساتھ ملکرکیک کاٹا، قائدتحریک الطاف حسین کوسالگرہ کی مبارکباد پیش کی
کارکنوں کے ایم کیوایم اور جناب الطاف حسین کی حمایت میں فلک شگاف نعرے ، تنظیمی ترانوں پر کارکنان کا والہانہ رقص
قائدتحریک الطاف حسین کی سالگرہ کا کیک کاٹاگیا تو پورا پنڈال ’’ ہیپی برتھ ڈے ٹو الطاف بھائی ‘‘ کی صداؤں سے گونج اٹھا
Mr. Altaf Hussain 63rd Birthday Celebration at...
From
MQMOfficial
Read More
Posted on:
17 Sep 2016
لندن میں شہیدانقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی چھٹی برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ڈاکٹرعمران فاروق شہیدکے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کا اجتماع
اجتماع میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان، یوکے کے ذمہ داروں اورکارکنوں کے علاوہ شہید کی اہلیہ اور صاحبزادوں نے بھی شرکت کی
Read More
Posted on:
17 Sep 2016
ایم کیوایم کے اسیرڈپٹی کنوینر کنورنوید جمیل کی علالت پر بانی ایم کیوایم الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی جناب الطاف حسین نے جیل میں اسیرایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل کی علالت پر گہری تشویش کا اظہارکیا ہے اور انکی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔
Read More
Posted on:
17 Sep 2016
الطاف حسین سے مخالفت اور ان کے نام پر ملنے والے عوامی عہدوں کے مزے اڑانا کھلی منافقت ہے، قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی لندن کے رکن سید قاسم علی رضا نے ایم کیوایم کے سینیٹر طاہرمشہدی اور رکن سندھ اسمبلی سید سردار احمد کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین سے مخالفت اور ان کے نام پر ملنے والے عوامی عہدوں کے مزے اڑانا کھلی منافقت ہے ۔ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی قیادت سے انکار کرنے والے منتخب نمائندگان کا اخلاقی فرض ہے کہ وہ اپنی اپنی نشستوں سے مستعفی ہوجائیں ۔
Read More
Posted on:
16 Sep 2016
ڈاکٹر فاروق ستار کے گاڑی کے حادثے پر ایم کیوایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائدجناب الطاف حسین نے ڈاکٹر فاروق ستار کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے پردلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر فاروق ستارکوجلدصحتیاب کرے۔ انہوں نے حادثے میں زخمی ہونے والے دیگرافرادکی بھی جلد صحتیابی کی دعاکی ۔
Read More
Posted on:
12 Sep 2016
ڈاکٹرفاروق ستار کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے پر ایم کیوایم کے کنوینر ندیم نصرت کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے ڈاکٹرفاروق ستارکی گاڑی کوپیش آنے والے حادثے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیاہے اور ڈاکٹرفاروق ستار ،پولیس گارڈ اوردیگرساتھیوں کی جلد صحتیابی کی دعاکی ہے۔
Read More
Posted on:
12 Sep 2016
واضح اوردوٹوک الفاظ میں کہتے ہیں کہ ڈاکٹرعامرلیاقت کوملنے والی دھمکیوں سے قائدتحریک الطاف حسین یاایم کیوایم کاکوئی تعلق نہیں ہے ۔ندیم نصرت
ایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت نے ڈاکٹرعامرلیاقت حسین کوفون پر ملنے والی مبینہ دھمکیوں پرسخت تشویش کااظہارکیاہے اورواضح اوردوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ان مبینہ دھمکیوں سے قائدتحریک الطاف حسین یاایم کیوایم کاکوئی تعلق نہیں ہے ۔
Read More
Posted on:
25 Aug 2016
پاکستان، اسٹیبلشمنٹ بشمول جنر ل راحیل شریف، ڈی جی رینجرز جنرل بلال اکبر کے خلاف الفاظ استعمال کرنے پر خلوص دل کے ساتھ معافی کا طلبگارہوں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ بشمول جنر ل راحیل شریف، ڈی جی رینجرز جنرل بلال اکبراورپاکستان کے خلاف الفاظ استعمال کرنے پرندامت کااظہارکرتے ہوئے پاکستان کے عوام ، مسلح افواج، جنرل راحیل شریف، ڈی جی رینجرز جنرل بلال اکبر اور تمام ارباب اختیارسے خلوص دل کے ساتھ معذرت کی ہے۔
Read More
Posted on:
23 Aug 2016
...
301
302
303
304
305
306
307
308
309
310
311
312
313
314
315
...
News
3001
to
3010
of
13753
Urdu News Archive
Mohajirs faced discrimination and animosity, which did not start rece
...
28 Oct 2026
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
...
11 Oct 2026
Altaf Hussain Urges Field Marshal Asim Munir and Pakistan Army General
...
10 Oct 2026
Imposing Governor’s Rule or declaring an emergency in Khyber Pakhtunkh
...
10 Oct 2026
Name any other person in Pakistan, besides Altaf Hussain who came from
...
27 Sep 2026
The Pakistan Tehreek-e-Insaf’s decision to postpone its September 27 l
...
26 Sep 2026
Altaf Hussain states, "I aimed to improve Pakistan's dishonest politic
...
21 Sep 2026
MQM Founding Leader Altaf Hussain welcomes former rival Tariq Chaudhry
...
20 Sep 2026
“ I wanted to change Pakistan’s corrupt political system, and today I
...
20 Sep 2026
Forty Years Later, Meeting a Voice Again
...
20 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us