Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
بی بی سی اردو: فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ، ایم کیو ایم کی احتجاج کی کال
پاکستان کی سیاسی جماعت ایم کیو ایم نے رینجرز کی جانب پارٹی کے سینئیر رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ کرنے اور مبینہ طور پر برا سلوک کرنے کے خلاف بدھ کو سندھ اور کراچی میں ہڑتال کی کال دی ہے۔
لنک
Read More
Posted on:
08 Jun 2016
سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کے گھر پر رینجرز کے محاصرے اور بدسلوکی کا واقعہ ریاستی بربریت ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینراورقومی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار کے گھرپر رینجرز کے محاصرے اوربدسلوکی کی شدیدمذمت کی ہے اوراس واقعہ کوکھلی ریاستی بربریت کوقراردیاہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ رینجرز نے جس طرح ایم کیوایم سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے گھرپر دھاوابولا، جس طرح ان کے گھرکے دروازے کو لاتوں اوررائفلوں کے بٹوں سے مارا گیا، جس طرح ڈاکٹر فاروق ستار کی اہلیہ اوربہن کے ساتھ بدتمیزی کی گئی، ڈاکٹر فاروق ستار کے گھر کے ساتھ ساتھ پورے علاقے کاجس طرح کئی گھنٹے تک محاصرہ کیا گیا حتیٰ کہ لوگوں کو نماز عشاء اور تراویح کی ادائیگی تک کیلئے گھروں سے باہرنکلنے نہیں دیا گیا اور رمضان کے تقدس تک کو پامال کیا گیا اس نے ماضی کے
Read More
Posted on:
07 Jun 2016
ایم کیوایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر اور قومی اسمبلی میں پارٹی کے سینئر پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار کے گھر پر رینجرز کے محاصرے اور بدسلوکی کے خلاف کل بروز بدھ کو کراچی اور سندھ بھر میں یوم احتجاج منایا جائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینراورقومی اسمبلی میں پارٹی کے سینئرپارلیمانی لیڈرڈاکٹرفاروق ستار کے گھرپر رینجرز کے محاصرے اوربدسلوکی کی شدیدمذمت کی ہے اورریاستی بربریت کے اس واقعہ پر کل بروزبدھ کوکراچی اور سندھ بھرمیں یوم احتجاج منانے کااعلان کیاہے اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس واقعہ پر احتجاج کرتے ہوئے کل بروزبدھ اپنا کاروبار اور ٹرانسپورٹ بندرکھیں۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ منگل کی شب رینجرزکی بھاری نفری نے پی آئی بی کالونی کے علاقے میں ایم کیوایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستارکے گھرپردھاوابولا،ان کے گھرکے دروازے کو لاتوں اوررائفلوں کے بٹوں سے مارا، رینجرزنے ڈاکٹر فاروق ستارکے گھرکے ساتھ ساتھ پورے علاقے کاکئی
Read More
Posted on:
07 Jun 2016
جن اداروں کا کام ملک کی سرحدوں کا تحفظ کرنا ہے بد قسمتی سے انہیں ان عناصر کے تحفظ پر لگا دیا گیا ہے جو ایم کیوایم کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، کنوینر ایم کیوایم ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے چیف آف اسٹاف جنرل راحیل شریف سے ایک مرتبہ پھر اپیل کی ہے کہ کراچی میں آپریشن کی آڑ میں ایم کیوایم کو دیوار سے لگانے ، کارکنان کی وفاداریاں جبری تبدیل کرانے ، کارکنان کے گھروں پر چھاپے و گرفتاریوں ، انہیں تشدد کا نشانہ بنائے جانے اور جرائم پیشہ حقیقی دہشت گردوں اور کمالو گروپ کے ضمیر فروش عناصر کو ایم کیوایم کے خلاف استعمال کئے جانے کا نوٹس لیں
Read More
Posted on:
07 Jun 2016
رمضان المبارک میں غیراعلانیہ اور مسلسل کی جانے والی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بند کیا جائے۔ خواجہ اظہار الحسن
ایم کیوایم کے رہنمااورسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہارالحسن نے کراچی میں مسلسل غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کے الیکٹرک کی انتظامیہ کی جانب سے ایک طرف تویہ دعوے کئے جارہے ہیں کہ رمضان المبارک میں کہیں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی ہے لیکن شہرکے بیشترعلاقے مسلسل بجلی کے بحران کا شکار ہیں
Read More
Posted on:
07 Jun 2016
کراچی کے کروڑوں عوام نے ہمیشہ قائدتحریک الطاف حسین کے نامزد امیدواروں کو بھاری مینڈیٹ دیا ہے، وسیم اختر
ایم کیوایم کے نامزدحق پرست میئرکراچی وسیم اخترنے کہاہے کہ کراچی کے کروڑوں عوام نے قائدتحریک الطاف حسین کواپنانجات دہندہ تسلیم کرتے ہوئے نامزد امیدواروں کوبھاری مینڈیٹ دیا ہے،حق پرست عوامی نمائندوں کواختیارات سے محروم رکھناکراچی کے عوام کے ووٹوں کی توہین ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کورنگی کی انصاری برادری کی جانب سے اپنے اعزازمیں استقبالیہ کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔استقبالیہ میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے
تصاویر
Read More
Posted on:
06 Jun 2016
کورنگی میں انصاری برادری کی استقبالیہ تقریب پر مسلح حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے حملہ ،ایم کیوایم کےکارکنان اورعلاقائی بلدیاتی نمائندوں سمیت 5 افراد زخمی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کورنگی میں مسلح حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے انصاری برادری کے استقبالیہ کے موقع پر تقریب پر مسلح حملہ کرنے اورایم کیوایم کے کارکنوں اورمنتخب نمائندوں کوزخمی کرنے کی شدیدمذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ آج کورنگی میں انصاری برادری کی جانب سے ایم کیوایم کے نامزدمیئروسیم اختراور ڈپٹی میئرارشدوہرہ کے اعزازمیں استقبالیہ دیاگیاتھا
Read More
Posted on:
06 Jun 2016
سندھ تقسیم کے دہانے پر۔۔۔ تحریر: مختار عاقل، بشکریہ روزنامہ خبریں
سندھ تقسیم کے دہانے پر۔۔۔ تحریر: مختار عاقل، بشکریہ روزنامہ خبریں
Read More
Posted on:
06 Jun 2016
پاکستانی مسلمانوں سمیت تمام ملت اسلامیہ کو ماہِ صیام کی آمد پر جناب الطاف حسین کی جانب سے دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستانی مسلمانوں سمیت تمام ملت اسلامیہ کو ماہِ صیام کی دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس و بابرکت مہینے میں اللہ تعالیٰ اپنی رحمتوں کے دروازے اپنے بندوں پر کھول دیتا ہے
Read More
Posted on:
06 Jun 2016
۲۰۱۸ء میں انشاء اللہ ایم کیو ایم شیڈو نہیں بلکہ اصل بجٹ پیش کرے گی،خواجہ اظہار الحسن
پیر کے روز سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم نے صوبہ سندھ 2016-17ء کی بجٹ تجاویز کی صورت سندھ اسمبلی میں شیڈو بجٹ پیش کیا ۔ شیڈو بجٹ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن اور سندھ اسمبلی میں ایم کیوا یم کے پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد نے پیش کیا ۔شیڈو بجٹ کا اہم ترین نقطہ کرپشن کا خاتمہ تھا اور بجٹ کے مسودے کے ہر صفحے پرSay No To Corruption تحریر تھا۔
Read More
Posted on:
06 Jun 2016
...
286
287
288
289
290
291
292
293
294
295
296
297
298
299
300
...
News
2891
to
2900
of
13070
Urdu News Archive
"THE RELEVANCE OF THE UNITED NATIONS HAS DIMINISHED, AND IT MAY NO LON
...
28 Sep 2024
The violent shelling of peaceful PTI procession participants in Rawalp
...
28 Sep 2024
Parliament holds no significance in Pakistan, military is sole authori
...
24 Sep 2024
‘Jihad permissible and obligatory…’ Activist Altaf Hussain roars again
...
24 Sep 2024
PARLIAMENT HOLDS NO SIGNIFICANCE IN PAKISTAN; MILITARY IS THE SOLE AUT
...
22 Sep 2024
MQM UK Celebrates 71st Birthay of Founder & Leader of MQM Mr. Altaf H
...
21 Sep 2024
Important Bethak of Central Coordination Committee Muttahida Qaumi Mov
...
20 Sep 2024
Try Parliament House attackers under Article 6: Altaf Hussain
...
12 Sep 2024
The situation in Balochistan has escalated beyond the point of no-retu
...
08 Sep 2024
The apprehension of Professor Dr. Riaz Ahmed of Karachi University is
...
31 Aug 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us