Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کراچی پریس کلب پر لگائے گئے ایم کیوایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں تیسرے دن حق پرست ارکان سندھ اسمبلی سیف الدین خالد اور یوسف شاہوانی کی طبیعت بگڑ گئی ۔


کراچی پریس کلب پر لگائے گئے ایم کیوایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں تیسرے دن حق پرست ارکان سندھ اسمبلی سیف الدین خالد اور یوسف شاہوانی کی طبیعت بگڑ گئی ۔
 Posted on: 8/19/2016
کراچی پریس کلب پر لگائے گئے ایم کیوایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں تیسرے دن حق پرست ارکان سندھ اسمبلی سیف الدین خالد اور یوسف شاہوانی کی طبیعت بگڑ گئی ۔
 حق پرست ارکان اسمبلی سیف الدین خالد اور یوسف شاہوانی کی طبیعت بی پی اور شوگر ڈاؤن ہونے کے باعث ناسا ز ہوگئی ۔ سیف الدین خالد اور یوسف شاہوانی کو بھوک ہڑتالی کیمپ سے کے کے ایف کی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔ رکن سندھ اسمبلی یوسف شاہوانی کو بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے آج تیسر ا دن تھا جبکہ رکن سندھ اسمبلی سیف الدین خالد کو آج بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے دوسرا دن تھا ۔ حق پرست ارکان اسمبلی کو بھوک ہڑتالی کیمپ سے جب اسپتال منتقل کیا جارہا تھا تو کارکنان جذبات میں آگئے اور انہوں نے
نعرہ الطاف جئے الطاف ، ہم نہ ہوں ہمارے بعد الطاف الطاف ، ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے اور دیگر نعرے پرجوش انداز میں لگائے ۔


4/23/2024 5:09:29 AM