متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ اطلاعات کے مطابق نارتھ ناظم آباد کے علاقے نصرت بھٹو کالونی میں ہونے والا دھماکہ قلندریہ چوک میں اصغرعلی شاہ اسٹیڈیم کے نزدیک ایم کیوایم کے انتخابی دفتر کے باہر ہو اجو دوروز قبل پیپلزچورنگی میں ہونے والے دھماکے کی وجہ سے بند کردیا گیا تھا۔