Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میں سمجھتا ہوں کہ وزیراعظم کیئراسٹارمر نے ڈونلڈٹرمپ کے بیان پر جو اصولی اور جراتمندانہ بیان دیا ہے وہ برطانیہ کے تمام عوام کےجذبات کی ترجمانی کرتا ہے۔


میں سمجھتا ہوں کہ وزیراعظم کیئراسٹارمر نے ڈونلڈٹرمپ کے بیان پر جو اصولی اور جراتمندانہ بیان دیا ہے وہ برطانیہ کے تمام عوام کےجذبات کی ترجمانی کرتا ہے۔
 Posted on: 1/24/2026

امریکہ کےصدرڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بیان کہ” افغانستان میں صرف امریکی فوجوں نے ہی قربانی دی ہے،کسی نیٹوملک کی فوجوں نے کوئی قربانی نہیں دی“ نیٹو میں شامل برطانیہ اوردیگرممالک کے فوجوں کی قربانیوں کی کھلی توہین ہے۔ میں اس حوالے سےبرطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کے اس بیان کی مکمل حمایت کرتا ہوں کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوبرطانیہ کے فوجوں کی قربانیوں کااحترام کرنا چاہیے اور ان کی توہین پر معذرت کرنا چاہیے۔ میں سمجھتا ہوں کہ وزیراعظم کیئراسٹارمر نے ڈونلڈٹرمپ کے بیان پر جو اصولی اور جراتمندانہ بیان دیا ہے وہ برطانیہ کے تمام عوام کےجذبات کی ترجمانی کرتا ہے۔ اس حقیقت میں کوئی شک نہیں کہ افغانستان میں برطانیہ کے فوجیوں نے بہت بڑی تعداد میں جانی قربانیاں دی ہیں اوربہت سے فوجی عمربھر کے لئے معذورہوگئے ہیں، ان قربانیوں کااحترام کیا جانا چاہیے۔  الطاف حسین  24  جنوری 2026ء

1/26/2026 11:43:10 AM