متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میں اہل ہزارہ کو یقین دلاتا ہوں کہ ان کے حقوق کیلے کتنے ہی دروازے کھٹکھٹانے پڑیں ہم کھٹکھٹاءیں گے اورتمام تر مخالفتوں کے باوجود ہزارہ وال سمیت ملک بھر کے مظلوم ومحروم عوام کو ان کے حقوق دلانے کی جدوجہد کرتے رہیں گے ۔۔۔۔۔۔ ۔مزید تفصیل
|