سندھ اسمبلی ( کراچی) کے قومی اسمبلی کے 20حلقوں اور صوبائی اسمبلی کے 45حلقوں پر نامزد حق پرست امیدواران کے ناموں کی حتمی فہرست
کراچی ۔۔۔20، اپریل 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ نے عام انتخابات 2013کیلئے کراچی کے قومی اسمبلی کے 20حلقوں اور صوبائی اسمبلی کے 45حلقوں پر حق پرست امیدواران کی حتمی فہرست جاری کردی ہے ۔ حتمی فہرست کے مطابق کراچی کی قومی اسمبلی کے حلقےNA-239(Maripur, Kemari) سے سلمان مجاہد بلوچ ،NA-240(Baldia)کی نشست سے خواجہ سہیل منصور ، NA-241 (Orangi)ایس اے اقبال قادری ،NA-242 (Qasba, Orangi)کی نشست پر محبوب عالم ،NA-243 (New Karachi, North Karachi)کی نشست سے عبد الوسیم ،NA-244 (New Karachi, Federal B Area)پر شیخ صلاح الدین ، NA-245 (North Nazimabad)کی نشست سے ریحان ہاشمی ،NA-246 (Federal B Area)نبیل گبول ،NA-247 (Nazimabad, Gulbahar)کی نشست پر سفیان یوسف ، NA-248 (Lyari)کی نشست سے نبیل گبول ، NA-249 (Ranchoreline, Garden)کی نشست پر ڈاکٹر فاروق ستار ، NA-250 (Defence, Clifton)کی نشست سے محترمہ خوش بخت شجاعت ،NA-251 (Mehmoodabad, Society)کی نشست سے علی رضا عابدی ، NA-252 (PIB, Bahadurabad)کی نشست پر رشید گوڈیل ،NA-253 (Gulshan-e-Iqbal)سے مزمل قریشی ، NA-254 (Korangi)کی نشست سے شیخ محمد افضل ، NA-255 (Landhi)کی نشست سے آصف حسنین ، NA-256 (Shah Faisal)کی نشست پر اقبال محمد علی ،NA-257 (Malir)کی نشست سے ساجد احمد اور NA-258 (Gadap, Bin Qasim)کی نشست پر احمدگبول کو حتمی امیدواران نامزد کیا ہے ۔
اسی طرح ایم کیوایم نے کراچی کے صوبائی اسمبلی کے حلقے PS-89 (Kemari) حاجی علی محمد ، PS-90(Maripur) نشست سے یوسف شاہوانی ، PS-91(Baldia)نشست سے کامران اختر ، PS-92(Pak Colony)کی نشست سے عبدالحسیب ، PS-93(Site, Metrowell)سے شفیق داد ، PS-94 (Orangi)سے سیف الدین خالد ، PS-95 (Orangi)کی نشست سے احمد عالم دستگیر ، PS-96(Qasba Ali Garh)کی نشست سے مظاہر امیر ، PS-97(Surjani)کی نشست سے عبداللہ شیخ ، PS-98(North Karachi)کی نشست سے وسیم قریشی ، PS-99(New Karachi)کی نشست سے خواجہ اظہار الحسن ، PS-100(New Karachi)کی نشست سے عادل صدیقی ، PS(North Nazimabad)کی نشست سے جمال احمد ،PS-102 (Bufferzon, F.B Area) کی نشست سے انور رضا ، PS-103 (North Nazimabad) کی نشست سے ساجد قریشی ، PS-104 (Nazimabad) کی نشست سے ریحان ظفر ، PS-105 (Karimabad, Liaquatabad) کی نشست سے خالد بن ولایت ، PS-106 (Liaquatabad) کی نشست سے افتخار عالم ، PS-107 (Liaquatabad, Nazimabad)کی نشست سے عظیم فاروقی ، PS-108 (Lyari) کی نشست سے محمد سلیم ، PS-109 (Lyari) کی نشست سے اظہر احسان ، PS-110 (Ranchoreline, Kharadar) کی نشست سے محمد دلاور ، PS-111 (Kharadar) کی نشست سے محمد کامران ، PS-112 (Burns Road, Defence) کی نشست سے حافظ سہیل ، PS-113 (Defence, PIB)کی نشست سے علی راشد ،
PS-114 (Mehmoodabad) کی نشست سے رؤف صدیقی ، PS-115 (Society) کی نشست سے ارشد وہرہ، PS-115 (Society) کی نشست سے محمود عبدالرزاق ، PS-117 (PIB) کی نشست سے ڈاکٹر صغیر احمد ، PS-118 (Gulshan-e-Iqbal) کی نشست سے عدنان احمد ، PS-119 (Gulistan-e-Jauhar) کی نشست سے ارتضیٰ فاروقی ، PS-120 (Shah Faisal) کی نشست سے نشاط احمد ضیاء ، PS-121 (Malir)کی نشست سے ندیم راضی ، PS-122 (Landhi) کی نشست سے خالد افتخار ، PS-123 (Korangi)کی نشست سے سید سردار احمد ، PS-125 (Qayyumabad, Korangi)کی نشست سے معین عامر پیرزادہ ، PS-126 (Gulistan-e-Jauhar, Scheme-33) کی نشست سے فیصل سبزواری ، PS-127 (Malir, Memon Goth) کی نشست سے اشفاق منگی ، PS-128 (Quaidabad) کی نشست سے سید وقار حسین شاہ ،PS-129 (Bhains Colony, Ibrah Hyderi) کی نشست سے گل محمد مینگل اور PS-130 (Bin Qasim, Gadap)کی نشست سے منظور احمد جوکھیو کو حتمی امیدواران نامزد کیا ہے ۔