عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں ایم کیوایم کی جانب سے امیدواران کی کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے
کاغذات نامزدگی کے تیسرے روز قو می اسمبلی کی 20 نشستوں کیلئے 94 اور سندھ اسمبلی کی 42 نشستوں کیلئے 296اُمیدواران نے اپنے کاغذات نامزدگی سٹی کورٹ میں جمع کرادیئے ہیں
NA-252سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار، NA-244 سے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، NA-243سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل ، NA-245سے رکن رابطہ کمیٹی کنور خالد یونس اور NA-257سے رکن رابطہ کمیٹی اشفاق منگی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں
کراچی :۔۔۔28، مارچ 2013ء
عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں ایم کیوایم کی جانب سے امیدواران کی کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلے میں قو می اسمبلی کی 20 نشستوں کیلئے 94 اور سندھ اسمبلی کی42 نشستوں کیلئے 296اُمیدواران نے اپنے کاغذات نامزدگی سٹی کورٹ میں جمع کرادیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ NA-239سے سلمان مجاہد ، شیخ فیروز، ڈاکٹر عمر گل نے کاغذات جمع کرائے ہیں ، NA-240سے خواجہ سہیل منصور نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ، NA-241سے ایس اے اقبال قادری ، عبد الحسیب ، سیّد امین الحق نے کا غذات نامزدگی داخل کئے ہیں ، NA-242سے عبد القادر خانزاد ہ ، سیّد امین الحق نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ، NA-243سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل ،عبد الوسیم ، خواجہ اظہار الحسن نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ،NA-244 سے ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کررہے ہیں ، NA-245سے رکن رابطہ کمیٹی کنور خالد یونس ، ریحان ہاشمی نے اپنے کاغذات کی نشست پر داخل کئے ہیں ، NA-250سے رکن رابطہ کمیٹی کنور خالد یونس ، خواجہ سہیل منصور، خوش بخت شجاعت ، سمن سلطانہ جعفری نے کاغذات جمع کرائے ہیں ، NA-251سے رکن رابطہ کمیٹی ڈاکٹر صغیر احمد ، وسیم اختر ، ارشد عبدالوہرا نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ،NA-252سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار، عبد الرشید گوڈیل ، ارشد عبد الوہرا ، الطاف ذاکرنے کاغذات جمع کرائے ہیں، NA-253سے رسول بخش چنہ نے کاغذات جمع کرائے ہیں ، NA-254سے عارف خان ایڈووکیٹ ، خوش بخت شجاعت نے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں ، NA-255سے خالد افتخار نے کاغذات جمع کرائے ہیں ، NA-256سے ارتضیٰ خلیل فاروقی ، صفدر رضا ، خوش بخت شجاعت نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ، NA-257سے رکن رابطہ کمیٹی اشفاق منگی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ، NA-258سے گل حسن مگسی ، عزیز الرحمان ، بشیر خاصخیلی، سلیمان بروہی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں،جبکہ سندھ اسمبلی کے حلقہ PS-89سے حاجی علی محمد ، محمد اسلم کاشمیری نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں ،PS-90سے الطاف حسین مینگل ، سلمان مجاہد بلوچ نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ، PS-91سے محمد سلمان خان بلوچ ، عبد الکریم نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں ،
PS-92سے عبد الحسیب ، الطاف حسین مینگل نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ،-93 PSسے سیّد سردار احمد ، فیضان ریحان ، شفیق داد نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ،PS-94سے سر فراز احمد ، مسعود عالم نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں ، PS-95سے ایس اے اقبال قادری ، عبد الحق ،حامد حسین نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ، PS-96سے مظاہر امیر ، شاہد بشیر نے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں ، PS-97سے عزیز الرحمان ، شیخ عبداللہ ، عبد الحسیب نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ، PS-98سے معین خان ، منور حسین ، امداد حسین نے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں ، PS-99سے خواجہ اظہار الحسن ، ایس ایم نعمان الحق ، عبد الحسیب نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ،PS-100سے عادل صدیقی ، ابصار الحسن ، ایس ایم نعمان الحق نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں ، PS-101سے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر خالد مقبول صدیقی ، جمال احمد ، سیخ صلاح الدین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ، PS-102سے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، امام الدین شہزاد ، سفیان یوسف ، کمال ملک ،بابر انیس ، سردار نبیل گبول نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں ، PS-103سے ندیم ہاشمی ، کمال ملک ، ساجد قریشی ،جاوید شوکت ، ریحان ہاشمی ، گلزار حسین نے اپنے کاغذات جمع کرائے ہیں ، PS-104سے حسن حیدر ، آصف حمید خان نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ، PS-105سے خالد بن ولایت ، سیّدشاکر علی ،بابر انیس ، افتخار عالم ، عادل صدیقی نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں،PS-106سے انور عالم ، محمد عظیم فاروقی ، افتخار عالم ، عبد الصمد قریشی ، محمد نشاط وارثی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ،PS-107سے اُسامہ قادری ، کنور نوید جمیل ، زبیر ےٰسین نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں ، PS-108 سے محمد علی ، محمد سلیم نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ، PS-111سے طاہر قریشی ، محمد عرفان غوری ،سیّد ارشاد علی اور کامران نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں ، PS-112سے مقیم عالم ، وسیم اختر ، سیّد راشد احمد ، حافظ محمد سہیل ، خوش بخت شجاعت ،سیّد شاکر علی نے اپنے کاغذات جمع کرائے ہیں ، PS-113سے محمد علی راشد ، سیّد راشد احمد ، وسیم اختر ، عبد الرؤف صدیقی نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں ، PS-114سے عبد الرؤف صدیقی ، مسعود محمود ، اشتیاق علی ، عابد ستار ، خالد اعوان نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ، PS-115سے ارشد عبد الوہرا ، تبشیرالحق تھانوی ، وسیم اخترنے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں ، PS-116سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار ، سیّد سرداراحمد ، عبد الرشید گوڈیل،ارشد عبد الوہرانے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ، PS-117سے رکن رابطہ کمیٹی ڈاکٹر صغیر احمد ، زاہد منصوری ، سیّد عمر کریم فاروق ، سیّد ممتاز علی زیدی ، الطاف ذاکر نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں ، PS-118سے مزمل قریشی ، ریحان شمیم ، عدنان احمد باطوق ، مسعود محمود نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں،-119 PSسے رکن رابطہ کمیٹی اشفاق منگی ، ندیم مقبول ، یوسف منیر شیخ ، فیصل احمد ہاشمی ، رضوان احمد خان ، ارتضیٰ فاروقی ، محمد عبد الحق ، عدنان احمد نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں ،PS-120سے نشاط محمد ضیاء ،ڈاکٹر ایوب شیخ ، مرزا آفاق بیگ ، ارتضی خلیل فاروقی نے اپنے کاغذات جمع کرائے ہیں ، PS-121سے محمد وسیم احمد ، عبد الا شیخ ، عدنان احمد باطوق نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں ، PS-122سے خالد افتخار ، سیّد خالد احمد نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ، PS-123سے شیخ محمد افضل ، محمد یوسف نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں ، PS-124سے عارف خان ایڈوکیٹ ،سیّد سردار احمد نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ،-125 PSسے عامر معین نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں ،PS-126سے منظور شیخ ، شیخ عبداللہ ، عمر خان ، منصور سہیل ، بشیر احمد خاصخیلی ، خواجہ شہیل منصور نے اپنے کاغذات جمع کرائے ہیں ، PS-127سے رکن رابطہ کمیٹی اشفاق منگی ، نثار احمد پنہور ، صفدر رضا، رشید احمد جوکھیو نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں ، PS-128سے وقار حسین شاہ ، فیض الرحمان ، ڈاکٹر قادر الزماں ، احمد خان نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ، PS-129سے گل محمد مینگل ، زینت بانو، محمد رفیق الحسینی ، محمد ایوب شاہ ، احمد خان ، محمد فیروز نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں ، PS-130سے منظور احمد جوکھیواورشہزاد ایاز نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔