ڈاکٹر ظفر اقبا ل کی والدہ کے انتقال پر اے پی ایم ایس او کا اظہار افسوس
کرا چی :۔۔۔20،ما رچ 2013ء
آل پا کستا ن متحدہ اسٹو ڈینس آرگنا ئزیشن کے چیر مین عبد الوہا ب واراکین مرکزی کا بینہ نے جا معہ وفا قی اردو سا ینس آرٹس اینڈ ٹیکنا لو جی کے وائس چا نسلر ڈاکٹر ظفر اقبا ل کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ایک بیا ن میں مرکزی کا بینہ نے دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مرحو مہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما ئے اور سو گو ار لو احقین کو صبر جمیل عطا کرئے