لندن میں ایم کیوایم کے صوبائی وزیر ڈاکٹر محمد علی شاہ مرحوم کا چہلم
ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان کی شرکت
لندن ۔۔19مارچ 2013ء
ایم کیوایم سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر محمد علی شاہ مرحوم کا چہلم گزشتہ رو ز لندن میں ان کے صاحبزادے کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتح خوانی کی گئی ۔ چہلم میں ایم کیوایم برطانیہ یو نٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین سہیل خانزادہ ،عبدالحکیم، ایم کیوایم ساؤتھ ہال یونٹ کمیٹی کے ارکان اور مرحوم کے عزیز و اقارب نے شرکت کی بعد ازں ڈاکٹر محمد شاہ مرحوم کی مغفرت اور سوگوارن کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی ۔