Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام


ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
 Posted on: 10/11/2026
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام

ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے آج سے 31سال پہلے 26 فروری 1995ء کوملک وقوم کا درد رکھنے والے اہل وطن کے نام اپنے کھلے خط میں ”گریٹرپنجاب“ کی سازش کاانکشاف کیا تھا اورتفصیل سے بتایاتھاکہ پاکستان کو کس طرف لے جایاجارہاہے۔ 31 برس قبل ”گریٹرپنجاب“ کی سازش کاانکشاف بانی وقائد جناب الطاف حسین کی دوراندیشی کی روشن مثال ہے۔ 
 ہم بانی وقائدجناب الطاف حسین کے اس کھلے خط کواہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کی آگاہی کے لئے دوبارہ جاری کررہے ہیں تاکہ انہیں اندازہ ہوکہ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کتنی دوربین نگاہ اوربصیرت رکھتے ہیں کہ انہوں نے 40، 45سال پہلے جو باتیں کی تھیں وہ آج درست ثابت ہورہی ہیں۔ 
بانی وقائدجناب الطاف حسین کے 31سال پہلے جاری کردہ خط کامتن ہم دوبارہ جاری کررہے ہیں۔ 

جاری کردہ 
مرکزی شعبہ اطلاعات
متحدہ قومی موومنٹ
11  اکتوبر 2026ء


10/12/2026 1:04:02 AM