متحدہ قومی مو ومنٹ کے ذمہ داران کی سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی درگاہ پر حاضری اورقائد تحریک کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی
متحدہ قومی مو ومنٹ رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوئنر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی و رکن رابطہ کمیٹی و صوبائی مشیر اوقاف عبدالحسیب ، ایم کیو ایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے جو ائنٹ انچارج شبیر قائمخانی و رکن یا ور فیصل ایم کیو ایم حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی و حق پر ست اراکین قومی وصو بائی اسمبلی سید وسیم حسین ، زبیر احمدخان ، راشد خلجی ، دلاور قریشی اور صابر حسین قائمخانی نے درگاہ سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی رحمتہ اللہ علیہ پر حاضری دی
حیدرآباد۔۔۔08ستمبر2014ء
متحدہ قومی مو ومنٹ رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوئنر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی و رکن رابطہ کمیٹی و صوبائی مشیر اوقاف عبدالحسیب ، ایم کیو ایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے جو ائنٹ انچارج شبیر قائمخانی و رکن یا ور فیصل ایم کیو ایم حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی و حق پر ست اراکین قومی وصو بائی اسمبلی سید وسیم حسین ، زبیر احمدخان ، راشد خلجی ، دلاور قریشی ، اور صابر حسین قائمخانی نے درگاہ سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی رحمتہ اللہ علیہ پر حاضری دی اورقائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی صحت کاملہ اور درازی عمر کے لئے خصوصی دعائیں کیں۔