Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گزشتہ روز حیدرآباد کے علاقے لیاقت کالونی ،الیاس آباد (چوڑی پاڑہ ) میں دو بلڈنگیں گرنے سے جاں بحق ہونے والے افرادکے لواحقین سے تعزیت اور زخمیوں کی عیادت کی

 Posted on: 9/7/2014 1

حیدرآباد ۔۔۔07،ستمبر،2014ء
قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گزشتہ روز حیدرآباد کے علاقے لیاقت کالونی ،الیاس آباد (چوڑی پاڑہ) میں دو بلڈنگیں گرنے سے جاں بحق ہونے والے افرادکے لواحقین سے قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کی جانب تعزیت کرتے ہوئے دلی دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا اورحادثے میں جاں بحق ہونے والے افرادکیلئے دعا ئے مغفرت اور زخمیوں کی عیادت کی اور انکی جلد سے جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ۔اس موقع پر ایم کیو ایم حیدرآباد کے انچارج نوید شمسی واراکین زونل کمیٹی ،حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سید وسیم حسین ،صابر قائم خانی ، دلاور قریشی ایڈوکیٹ ، راشد خلجی ، زبیر احمد خان سیکٹرز و یونٹس کے ذمہ داران اور علاقائی عوام کثیر تعداد میں موجود تھی ۔اس موقع پر جاں بحق نے مصیبت کی گھڑی میں ان کے غم میں شریک ہونے اور بروقت امداد کرنے پر جناب الطاف حسین سمیت کے کے ایف کے رضا کاروں اور ایم کیو ایم کے ذمہ داران و کارکنا ن کا شکریہ ادا کیا اور جناب الطاف حسین کی صحتِ کاملہ اور ایم کیو ایم کی کامیابی کے لئے دعائیں بھی کیں۔ 

9/29/2024 4:19:22 PM