متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے ہزارہ اور جنوبی پنجاب کے عوام کو خوشخبری سناءی ہے کہ ایم کیوایم 2جنوری کو ہزارہ اور جبوبی پنجاب صوبوں کے قیام کیلے 20آءینی ترمیم جمع کراءے گی اور فاٹا کے عوام کا احساس محرومی ختم کرنے اوران کی خودمختاری کیلے اگلے مرحلے میں آءندہ قراردادیں قومی اسمبلی اور سینیٹ میں جمع کرای جاے گی۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید تفصیل
|