ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کراچی میں قومی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات اوربلدیاتی انتخابات کے بارے میں کل بروز اتوار اہم وڈیو بریفنگ کرے گی
لندن … 8 اکتوبر 2022ئ
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کراچی میں قومی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات اوربلدیاتی انتخابات کے بارے میں کل مورخہ 9 اکتوبر 2022ء بروز اتوار اہم وڈیو بریفنگ کرے گی۔وڈیوبریفنگ لندن وقت شام 4 بجے اور پاکستان وقت رات 8بجے ہو گی جو یوٹیوب پر ایم کیوایم کے آفیشل چینل MQM officialاور فیس بک پیج leader of the century پر براہ راست نشرکی جائے گی۔
٭٭٭٭٭