Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صاحبزادےمحسن پنہور کی جبری گمشدگی کے خلاف پٹیشن کی سماعت
Posted on: 12/24/2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صاحبزادےمحسن پنہور کی جبری گمشدگی کے خلاف پٹیشن کی سماعت
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
کراچی۔۔۔ 24 دسمبر 2025ء آج مورخہ 24 دسمبر 2025 کو ایڈووکیٹ ادریس علوی اور ایڈووکیٹ جمال پنہورنے سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس یوسف علی سعید اورجسٹس مبین لاکھو کی مشترکہ عدالت کے روبرو ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور محسن پنہورکی جبری گمشدگیوں کے خلاف اسپیشل پرمیشن کی درخواست دائر کی۔ عدالت نے معاملے کی سنگینی کو مد نظر رکھتے ہوئے 26 دسمبر 2025 کو نوٹسز جاری کرنے کا حکم دیا جبکہ کیس کی آئندہ سماعت 14 جنوری 2026 کو مقرر کی گئی ہے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے نثار احمد پنہورکی ان کے صاحبزادےمحسن پنہورکے ہمراہ پانچویں مرتبہ غیرقانونی اور غیرآئینی جبری گمشدگیوں پر گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے جبری گمشدگی کے واقعات کوبنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ جبری گمشدگیوں کے واقعات انصاف اور قانون کی بالا دستی پر بھی سوالیہ نشان ہیں۔ ایسے اقدامات سے متاثرہ خاندانوں کو شدید ذہنی کرب واذیت کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔ رابطہ کمیٹی نےارباب اختیار اور عدلیہ سے اپیل کی کہ نثار احمد پنہور اور انکے صاحبزادے محسن پنہور کی جبری گمشدگیوں کا نوٹس لیا جائے اور انہیں باحفاظت بازیاب کرایا جائے۔ ۔۔۔۔۔۔۔
9/29/2026 6:57:58 AM
مہاجروں کے ساتھ نفرت آج کی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی شروع ہ
...
28 Sep 2026
الطاف حسین کے علاوہ پاکستان کے کسی اور لیڈرکا نام بتائیں جومڈل کلاس
...
27 Sep 2026
تحریک انصا ف کی موجودہ قیادت اپنے مصلحت پسندانہ طرزعمل اورفیصلوں سے اپ
...
27 Sep 2026
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کوملتوی کرنا، تح
...
25 Sep 2026
بانی وقائد جناب الطاف حسین پر قاتلانہ حملے کے بعد سے پاکستان سمیت دن
...
24 Sep 2026
جولوگ سمجھ رہے تھے کہ وہ قائدتحریک الطاف حسین پر حملے کرکے ان کے حوصل
...
23 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین نے ماضی کے مخالف طارق چوہدری کوگلے
...
22 Sep 2026
ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 73 ویں
...
21 Sep 2026
میں پاکستان کے موجودہ کرپٹ سیاسی نظام کی تبدیلی چاہتاہوں۔الطاف حسین
...
21 Sep 2026
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام لندن میں بانی و قائد جناب الطاف حسین
...
20 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us