Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن اورسابق رکن قومی اسمبلی نثارپنہور اوران کے بیٹے محسن پہنور کی جبری گمشدگی قابل مذمت ہے۔انہیں فی الفور بازیاب کیا جائے۔
Posted on: 12/23/2025
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن اورسابق رکن قومی اسمبلی نثارپنہور اوران کے بیٹے محسن پہنور کی جبری گمشدگی قابل مذمت ہے۔انہیں فی الفور بازیاب کیا جائے۔
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
نثار پنہور اپنے بیٹے محسن پہنور کے ہمراہ گلشن حدید کے علاقے میں اپنے بھائی کے گھر سے نکلے تھے کہ ملیرہالٹ کے علاقے میں سادہ لباس اہلکاروں کی گاڑیوں نے ان کی گاڑی کو گھیرلیااور انہیں حراست میں لیکر غائب کردیا، نثارپہنوراورمحسن پہنور دونوں کونامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے اوران کاکچھ پتہ نہیں چل رہاہے۔نثارپنہورتین ماہ لاپتہ رہنے کے بعد دس روزقبل ہی رہا ہوکر گھرپہنچے تھے کہ انہیں پانچویں بار ان کے بیٹے محسن پہنور کے ہمراہ لاپتہ کردیا گیا ہے۔نثارپہنوراورمحسن پنہور کی ایک بار پھر جبری گمشدگی قابل مذمت ہے۔میں چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈمارشل عاصم منیر صاحب سے اپیل کرتا ہوں کہ نثار پنہور اور محسن پنہور کی اس جبری گمشدگی کا نوٹس لیاجائے اوران کو بازیاب کرایاجائے۔ میں ہائیکورٹ کے جج صاحبان سے بھی اپیل کرتاہوں کہ وہ نثارپنہور اوران کے بیٹے محسن پہنور کی بازیابی کے لئے دائرپٹیشن پر فوری بازیابی کے احکامات جاری کریں۔ الطاف حسین
10/4/2026 11:00:57 AM
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
میں وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل عاصم منیر، وزیرخارجہ اور حکومت پا
...
30 Sep 2026
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانی
...
29 Sep 2026
ایم کیوایم حیدرآبادزون کے لاپتہ کارکنوں عبدالمجید بھٹی، اقبال آرائیں
...
29 Sep 2026
صومالی قزاقوں کی فائرنگ سے پاکستانی عملے کے افراد کی شہات ایک بڑاسانح
...
29 Sep 2026
مہاجروں کے ساتھ نفرت آج کی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی شروع ہ
...
28 Sep 2026
الطاف حسین کے علاوہ پاکستان کے کسی اور لیڈرکا نام بتائیں جومڈل کلاس
...
27 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us