متحدہ قومی موومنٹ قاءد جناب الطاف حسین نے قومی اسمبلی میں بحث کی منظوری کیلے صوبہ ہزارہ اور جنوبی پنجاب صوبے کی قرارداد پیش کرنے پر جنوبی پنجاب اور ہزاروال کے عوام کو زبردست مبارکباد پیش کی ہے اورایم کیوایم کی قرارداد کی حمایت پر پیپلزپارٹی ، مسلم لیگ ق، جے یو آی ف اور فاٹا کے ارکان سے اظہارتشکر کیا ہے ۔۔۔۔۔ مزید تفصیل
|