محمدیوسف قریشی کوایم کیوایم یوکے کاجوائنٹ آرگنائزر مقررکردیاگیا*
*بانی وقائدجناب الطاف حسین کی جانب سے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق
لندن …30 اکتوبر2026ئ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم برطانیہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن محمدیوسف قریشی کوایم کیوایم یوکے کاجوائنٹ آرگنائزر مقررکردیاہے۔بانی وقائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کی ہے۔
رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کااعلان جمعرات کوایم کیوایم یوکے کے جنرل ورکرزاجلاس میں کیاگیا۔
٭٭٭٭٭