Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کراچی کے مختلف یونٹوں کے 6کارکنان کو تنظیمی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کے سبب ایم کیوا یم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا گیا ہے،ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی


کراچی کے مختلف یونٹوں کے 6کارکنان کو تنظیمی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کے سبب ایم کیوا یم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا گیا ہے،ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی
 Posted on: 3/10/2015
کراچی کے مختلف یونٹوں کے 6کارکنان کو تنظیمی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کے سبب ایم کیوا یم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا گیا ہے،ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی 
خارج کئے جانے والوں میں شیر محمد ، مہر عالم ، سلیم جہانگیر ولد محمد جہانگیر ، عون علی ولد عبد الغنی ،مہتاب احمد ولد عشرت احمد اور فیصل شامل ہیں ، ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی 
ذمہ داران اور کارکنان خارج کئے جانے والے افراد سے کسی قسم کا تعلق یا رابطہ نہ رکھیں ، رابطہ کمیٹی کی ہدایت 
کراچی ۔۔۔10مارچ2015ء
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے یونٹ 162 ایلڈرز ونگ لیاقت آباد سیکٹر کے کارکن شیر محمد ،کورنگی سیکٹر یونٹ 79کے کارکن مہر عالم ،یونٹ90لانڈھی سیکٹر کے کارکن سلیم جہانگیر ولد محمد جہانگیر ،یونٹ33-Bاسکیم 33سیکٹر کے کارکن عون علی ولد عبد الغنی ،لائنز ایریا سیکٹر یونٹ196کے کارکن مہتاب احمد ولد عشرت احمد اور لائنز ایریا سیکٹر یونٹ53کے کارکن فیصل بھائی کو تنظیمی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی اور غیر تنظیمی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی بنا ء پر تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کر دیا ہے ۔ ایک بیان میں ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی نے تمام ذمہ داران اور کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ مذکورہ بالا افراد سے کسی قسم کا تعلق یا رابطہ نہ رکھیں ۔

9/30/2024 2:28:21 PM