Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن رشیدبھیا اور ایم کیوایم یوکے کے کارکن احمدامام کی علالت پر قائدتحریک الطاف حسین کا اظہارتشویش، جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے دعا کارکنان اور حق پرست عوام رشید


ایم کیوایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن رشیدبھیا اور ایم کیوایم یوکے کے کارکن احمدامام کی علالت پر قائدتحریک الطاف حسین کا اظہارتشویش، جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے دعا کارکنان اور حق پرست عوام رشید
 Posted on: 1/5/2015 1
ایم کیوایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن رشیدبھیا اور ایم کیوایم یوکے کے کارکن احمدامام کی علالت پر قائدتحریک الطاف حسین کا اظہار تشویش، جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے دعا
کارکنان اور حق پرست عوام رشید بھیا اور احمدامام کی صحتیابی کے لئے دعاکریں۔ الطاف حسین کی اپیل
لندن۔۔۔ 5 جنوری 2015 ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن رشیدبھیااورایم کیوایم یوکے کے کارکن احمدامام کی علالت پرتشویش کااظہارکیاہے اور رشید بھیا اور احمدامام کی جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے دعاکی ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے تمام کارکنان اورحق پرست عوام سے اپیل کی کہ وہ رشیدبھیا اور احمدامام کی صحتیابی کے لئے دعاکریں۔ واضح رہے کہ رشیدبھیاامراض قلب میں مبتلاہیں اورحیدرآبادکے مقامی اسپتال میں زیرعلاج ہیں جبکہ احمدامام لندن کے ایک مقامی اسپتال میں زیرعلاج ہیں ۔دریں اثناء ایم کیوایم حیدآبادزونل کمیٹی کے ارکان نے حیدرآبادکے مقامی اسپتال جاکر رشیدبھیاکی عیادت کی اوران کی صحتیابی کے لئے دعاکی جبکہ ایم کیوایم یوکے کی آرگنائزنگ کمیٹی نے ایسٹ لندن کے مقامی اسپتال جاکراحمدامام کی عیادت کی ۔

9/30/2024 6:15:22 AM