Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

Sufiyana Convention in Lahore on 9th March 2014

ALBUM17: SUFI CONFERENCE BY MQM DOONGI GROUND LAHORE PAKISTAN

09 Mar 2014     Views: 1746

WATCH ALTAF HUSSAIN ADDRESS IN SUFI-E-KIRAM CONFERENCE IN LAHORE ON 9TH MARCH 2014

09 Mar 2014     Views: 1636


Live: Altaf Hussain address in Sufi-e-Kiram... by MQMOfficial
EXTREMISM AND TERRORISM IN THE NAME OF RELIGION IS A CHALLENGE AND DAMAGING FOR THE FUTURE OF PAKISTAN AND ITS NATION - ALTAF HUSSAIN

09 Mar 2014     Views: 3548

Terrorism and compulsion is opposite to deen (religion) and Allah Almighty declares that killing an innocent person unjustly is like killing all of mankind. Extremism and terrorism in the name of religion 
ALBUM16: SUFI CONFERENCE BY MQM DOONGI GROUND LAHORE PAKISTAN

09 Mar 2014     Views: 2627

ALBUM15: SUFI CONFERENCE MQM INTERNATIONAL SECRETARIAT LONDON

09 Mar 2014     Views: 2679

ALBUM14: SUFI CONFERENCE BY MQM DOONGI GROUND LAHORE PAKISTAN

09 Mar 2014     Views: 2154

ALBUM13: SUFI CONFERENCE BY MQM DOONGI GROUND LAHORE PAKISTAN

09 Mar 2014     Views: 3840

ALBUM12: SUFI CONFERENCE BY MQM DOONGI GROUND LAHORE PAKISTAN

09 Mar 2014     Views: 2842

ALBUM11: SUFI CONFERENCE BY MQM DOONGI GROUND LAHORE PAKISTAN

09 Mar 2014     Views: 2495

ALBUM10: SUFI CONFERENCE BY MQM DOONGI GROUND LAHORE PAKISTAN

09 Mar 2014     Views: 1719

ALBUM9: SUFI CONFERENCE BY MQM DOONGI GROUND LAHORE PAKISTAN

09 Mar 2014     Views: 1995

ALBUM7: SUFI CONFERENCE BY MQM DOONGI GROUND LAHORE PAKISTAN

09 Mar 2014     Views: 1601

ALBUM8: SUFI CONFERENCE BY MQM DOONGI GROUND LAHORE PAKISTAN

09 Mar 2014     Views: 1514

ALBUM6: SUFI CONFERENCE BY MQM DOONGI GROUND LAHORE PAKISTAN

09 Mar 2014     Views: 1467

PAKISTAN IS BLEEDING AND NEEDS THE MESSAGE OF LOVE AND HUMANITY EVEN MORE TODAY -ALTAF HUSSAIN

09 Mar 2014     Views: 3623

Mr Altaf Hussain, the Founder and Leader of MQM, has said that Sufis and Saints spread Islam in the Indian Sub-Continent through love, exemplary character and their love and respect for the humanity. Pakistan is bleeding and needs the same message of love and humanity even more today. Mr Hussain said this while talking to Sahibzadah Hamid Raza of Sunny Ittehad Council, Dewan Ahmad Masood Modood, Sajjadah Nasheen of Dargah Pakpatan Shrif and Mr Arsalan Malik of Aam Admi Party of Pakistan over the phone. Mr Hussain invited all of them to MQM's Sufi Convention in Lahore on Sunday.
MQM’S SUFIA-E-KARAAM CONFERENCE IN LAHORE WILL BE A MILESTONE IN THE STRUGGLE FOR ELIMINATION OF DISCRIMINATION AND HATRED SPREAD IN THE NAME OF RELIGION, BELIEFS AND SECTS – ALTAF HUSSAIN

09 Mar 2014     Views: 2510

MQM Founder Leader Mr Altaf Hussain has stated that the “Sufia-e-Karaam Conference” organised by MQM in Lahore, Punjab, will be a milestone in the struggle for elimination of discrimination and hatred spread in the name of religion, beliefs and sect. He was addressing the MQM office bearers, elected representatives and workers busy in preparation for the Conference at the Wehdat Colony Ground in Lahore.
ALBUM5: SUFI CONFERENCE BY MQM DOONGI GROUND LAHORE PAKISTAN

09 Mar 2014     Views: 2917

ALBUM4: SUFI CONFERENCE BY MQM DOONGI GROUND LAHORE PAKISTAN

09 Mar 2014     Views: 1879

ALBUM3 : SUFI CONFERENCE BY MQM DOONGI GROUND LAHORE PAKISTAN

09 Mar 2014     Views: 2059

Album3 : Sufi Conference By MQM Doongi Ground Lahore Pakistan
ALBUM2: SUFI CONFERENCE BY MQM DOONGI GROUND LAHORE PAKISTAN

08 Mar 2014     Views: 2203

ALBUM1: SUFI CONFERENCE BY MQM DOONGI GROUND LAHORE PAKISTAN

08 Mar 2014     Views: 1969

PHOTOALBUM: MQM SUFI CONFERENCE PRESS BRIEFING DOONGI GROUND LAHORE

08 Mar 2014     Views: 1862

MQM MNA'S MPA'S AND WORKERS DISTRIBUTING INVITATION FOR THE SUFI-E-KIRAM CONVENTION IN LAHORE

08 Mar 2014     Views: 2058

MQM RABITA COMITTEE VISITED SUFI-E-KIRAM CONFERENCE VENUE DOONGI GROUND IN LAHORE

08 Mar 2014     Views: 2402

WE DON’T HAVE ANY POLITICAL AGENDA. IN FACT, WE WILL DISCUSS THE AGENDA OF PAKISTAN IN THE SUFIYA-E-KIRAM CONFERENCE: DR. FAROOQ SATTAR

07 Mar 2014     Views: 2330

MQM is not a religious party but it deems its responsibility to fight against the people who are exploiting the nation in the name of religion 
PHOTOALBUM: RALLY BY MQM FOR SUFIYA-E-KIRAM CONFERENCE IN LAHORE

07 Mar 2014     Views: 3246

SUFI CONVENTION WOULD INITIATE A REVOLUTION AGAINST INJUSTICE IN PUNJAB: ALTAF HUSSAIN

01 Mar 2014     Views: 3260

We can eradicate religious extremism by following the teachings of Sufis.
The founder and leader of MQM Mr. Altaf Hussain has said that we cannot forget the role of Sufis in the propagation of Islam. He added that we can eradicate religious extremism by following the teachings of these great personalities. 
ایم کیو ایم کے 30ویں یوم تاسیس کے موقع پرصوفیاکرام کانفرنس کی سی ڈی ،کیلنڈر اورپوسٹرکااجراء کردیاگیا
17 Mar 2014
18مارچ2014ء کوایم کیو ایم کے 30ویںیوم تاسیس کے پرمسرت موقع پرایم کیوایم شعبہ اطلاعات ویڈیوسیکشن کی جانب سے لاہورمیں فقیدالمثال تاریخی ’’صوفیاکرام کانفرنس ‘‘کی سی ڈی کااجراء کردیاگیاسی ڈی میں قائدتحریک الطاف حسین کے مکمل خطاب کے ساتھ مقررین کی خطاب شامل ہیں 
جناب الطا ف حسین صحیح معنوں میں بزرگان دین اورصوفیاکرام کے پیغام امن وآشتی، پیار ومحبت اور بھائی چارے کےفروغ کو عام کرنے پر عمل پیر ا ہیں، ٹیلی فون اور فیکس پر موصول ہونے والوں کے تاثرات
10 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام لاہور میں کامیاب صوفیا ء کرام کانفرنس کے انعقاد کوزبردست انداز میں سراہا یا جارہا ہے اور اس سلسلے میں پاکستان سمیت دینا بھر سے انٹر نیشنل سیکریڑیٹ لندن اور نائن زیرو عزیز آباد اور ایم کیوایم پنجاب ہاؤ س میں ٹیلیفون، فیکس ،ای میل،خطوط،اور SMSکے ذریعے بڑی تعداد میں مبارکباد اور تہینیتی پیغامات موصول ہورہے ہیں، پیغامات ارسال کرنے والوں میں وکلاء،ڈاکٹر ز، دانشور،شعراکرام ،مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات شامل ہیں ۔ 
صوفیائے کرام کانفرنس کو تاریخی کامیابی سے ہمکنارکرنے پررابطہ کمیٹی کاتمام شرکاء سے اظہارتشکر
10 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لاہور میں منعقدہ صوفیائے کرام کانفرنس میں شرکت کرنے اوراس کانفرنس کو تاریخی کامیابی سے ہمکنارکرنے پرتمام علمائے کرام ، مشائخ عظام ، درگاہوں اور مزارات کے سجادہ وگدی نشینوں، نعت خواں اورقوال حضرات ، صوفیانہ کلام پڑھنے والے فنکاروں، سیاسی ومذہبی رہنماؤں،میڈیا کے تمام نمائندوں، طلباوطالبات اور زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے دلی تشکرکا اظہار کیا ہے 
صوفی کانفرنس میں تعاون پر حکومت پنجاب ، پولیس اور لاہور انتظامیہ کو الطاف حسین کا خراج تحسین
09 Mar 2014
اتور کو لاہور میں ایم کیوایم کے زیر اہتمام صوفی کانفرنس سے اپنے خطاب کے اختتام پر جناب الطاف حسین نے کانفرنس کے انتظامات اور سیکیورٹی فراہم کر نے پر حکومت پنجاب ، پولیس اور لاہور کی انتظامیہ کا خاص طور پر شکر یہ ادا کیا ۔انہوں نے پنڈال کے اطراف ڈیوٹی پر مامور پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کو بھی خوش اسلوبی کے ساتھ فرائض انجام دینے پر زبردست خراج تحسین اور شاباش پیش کی ہے ۔ 
صوفیائے کرام کانفرنس میں طالبان اورحکومت کے درمیان مذاکرات کے معاملہ پر جناب الطاف حسین نے قرآن مجید کی متعدد آیتیں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں
09 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے معاملہ پر قرآن مجید کی متعدد آیتیں پڑھی اور ان کا ترجمہ کیا ۔ 
صوفیائے کرام کانفرنس کی بھرپورکوریج پر میڈیا سے الطاف حسین کااظہار تشکر
09 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لاہور میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام صوفیائے کرام کانفرنس کی میڈیا میں کوریج پر تمام میڈیا مالکان، ایڈیٹروڈائریکٹرحضرات،اینکرپرسنز، نیوز کاسٹرز،رپورٹرز، کیمرہ مین ، ٹیکنیکل اسٹاف اورعملے کے دیگرارکان کوزبردست خراج تحسین پیش کیا 
اپنی دعاؤ ں میں ’’ چاچا ایم کیوایم‘‘ کو بھی یادرکھیں ،صوفی کانفرنس کے شرکاء سے الطاف حسین کی اپیل
09 Mar 2014
جناب الطاف حسین نے اتوار کو لاہور میں صوفی کانفرنس سے اپنے خطاب میں شرکاء سے درخواست کی کہ وہ ’’ چاچا ایم کیوایم ‘‘ کو بھی اپنی دعاؤں میںیاد رکھیں اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انہیں خوش رکھے 
صوفیائے کرام کانفرنس میں جناب الطاف حسین نے صوفی بزرگ ہستیوں کے پنجابی زبان میں اشعار پڑھے اور قلندروں کے واقعات بتائے کانفرنس کے شرکاء نے بلند آواز میں سبحان اللہ اور ماشاء اللہ کی صدائیں لگائیں
09 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے لاہور میں منعقدہ عظیم الشان صوفیائے کرام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حضرت سلطان باہوؒ اورحضرت بابا بھلے شاہؒ کے اشعار پنجابی زبان میں پڑھے اور ان کا ترجمہ بھی بیان کیا ۔ 
ایم کیوایم کے زیر اہتمام لاہور ڈونگی گراؤنڈ میں منعقدہ عظیم الشان صوفیائے کرام کانفرنس میں شرکت کرنے والے علمائیے کرام ، مشائخ عظام ، ذاکرین ، مذہبی اسکالر ، پاکستان اور انڈیا کی درگاہوں کے سجادہ اورگدی نشینوں کے نام
09 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے زیرا ہتمام لاہور کے ڈونگی گراؤنڈ میں ہونیوا لی فقید المثال صوفیائے کرام کانفرنس میں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام ، مشائخ عظام ، ذاکرین ، مذہبی اسکالر ، پاکستان اور انڈیا کی درگاہوں کے سجادہ اور گد ی نشینوں، نعت خواں اور قوال حضرات نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ 
ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین نے صوفی کانفرنس میں ممتاز صوفی شعر اء حضرت سلطان باہوؒ اور بابا بلھے شاہ ؒ کے کلام میں سے اشعاربھی سنائے
09 Mar 2014
تحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لاہورمیں ایم کیوایم کے زیراہتمام ہونے والی کانفرنس میں ممتاز صوفی شعر اء حضرت سلطان باہوؒ اور بابا بلھے شاہ ؒ کے کلام میں سے چنداشعاربھی سنائے ۔انہوں نے حضرت سلطان باہوؒ کے یہ اشعارپیش کئے 
تشدد اور جبر ، دین اسلام کی ضد ہیں ،کسی بھی بے گناہ انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے ،الطاف حسین
09 Mar 2014
مذہب کے نام پر انتہاء پسندی اور دہشت گردی ، پاکستان کی بقاء وسلامتی اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کیلئے ایک سنگین چیلنج ہے
اگر آج ہم نے صحیح راستہ اختیارنہ کیا ، صحیح فیصلے نہ کیے اور اپنی روش کو تبدیل نہ کیا توخدانخواستہ ہمیں مزید نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے
صوفی کانفرنس اللہ والوں کا اجتماع ہے اور یہ اجتماع الطاف بھائی کی دینی جذبات کا اظہار ہے ، مولانا تنویر الحق تھانوی
09 Mar 2014
ممتاز عالم دین مولانا تنویر الحق تھانوی نے صوفیا کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ صوفی کانفرنس اللہ والوں کا اجتماع ہے اور یہ اجتماع الطاف بھائی کی دینی جذبات کا اظہار ہے ۔وہ لوگوں میں امن ومحبت کا پیغام عا م کر رہے ہیں 
حضرات خواجہ نظاالدین اولیاء ؒ کی درگاہ گدی نشین سید ناظم علی نظامی کا صوفیائے کرام کانفرنس سے خطاب
09 Mar 2014
حضرات خواجہ نظاالدین اولیاء ؒ کی درگاہ گدی نشین سید ناظم علی نظامی نے صوفیائے کرام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برِصفیر میں اولیائے کرام نے اسلام کو پھیلایا ،لوگوں کو حق او رسچ کا پیغام دیا ،یہی وجہ ہے کہ آج حضرت خواجہ نظام الدین اولیاءؒ خواجہ معین
معروف شیعہ عالم دین علامہ عباس کمیلی کا صوفیائے کرام کانفرنس سے خطاب
09 Mar 2014
معروف شیعہ عالم دین علامہ عباس کمیلی نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں نفرتیں پھیلانے کی سازش ، ملک توڑنے کی سازش ہے اور تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام اور عوام کو اتحاد کے ذریعہ اس سازش کو ناکام بنانا چاہیے ۔ انہوں نے بزرگان دین اور
معروف عالم دین ڈاکٹر جمیل راٹھور کا کانفرنس سے خطاب
09 Mar 2014
معروف عالم دین ڈاکٹر جمیل راٹھور نے امن ومحبت کے فروغ کیلئے ایم کیوایم اور جناب الطاف حسین کی مسلسل جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہوئے کہاکہ ایسے معاشرے میں جہاں دہشت گردی کے شعلے بھڑکائے جارہے ہوں وہاں ایم کیوایم کی جانب سے سلگتے ہوئے
درگاہ خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے سجادہ نشین سید بلال حسین چشتی کا کانفرنس سے خطاب
09 Mar 2014
درگاہ خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے سجادہ نشین سید بلال حسین چشتی نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ خواجہ غریب نواز ؒ نے برصغیر میں نبی کریم ؐ کے دین کو پھیلایا۔اسلامی تعلیمات کے فروغ میں اولیائے کرام ، بزرگان دین اورصوفیائے کرام کے کردار کو اجاگر
درگاہ پاک پتن کے سجادہ نشین دیوان احمد مسعود مودود کا صوفیائے کرام کانفرنس سے خطاب
09 Mar 2014
درگاہ پاک پتن کے سجادہ نشین دیوان احمد مسعود مودود نے پاکستان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید کیے جانے والے افراد کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ بزرگان دین اور اولیائے کرام نے دین اسلام کی
منہاج القرآن کے کالج آف شریعہ اینڈ میڈیکل سائنسز ک یوائس پرنسپل علامہ صادق قریشی الازہری نے صوفیائے کرام کانفرنس سے خطاب
09 Mar 2014
منہاج القرآن کے کالج آف شریعہ اینڈ میڈیکل سائنسز ک یوائس پرنسپل علامہ صادق قریشی الازہری نے صوفیائے کرام کانفرنس سے اپنے خطاب میں برصغیرپاک وہند میں احیائے اسلام اور فروغ اسلام میں صوفیائے کرام کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ اولیائے کرام
درگاہ عالیہ شاہ عبدالطیف بھٹائیؒ کے گدی نشین سید رضا شاہ نے صوفیائے کرام کانفرنس سے خطاب
09 Mar 2014
درگاہ عالیہ شاہ عبدالطیف بھٹائیؒ کے گدی نشین سید رضا شاہ نے صوفیائے کرام کانفرنس کے انعقادپر ایم کیوایم اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان میں انگنت اولیائے کرام اور بزرگان دین کے مزارات ہیں اور ہرسال وہاں
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن میاں عتیق کا کانفرنس سے خطاب
09 Mar 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن میاں عتیق نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دنیا بھر میں دین اسلام اور پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش کی جارہی ہے اور ایم کیوایم اورجناب الطاف حسین ان سازشوں کوناکام بنانے کیلئے اپنا
ایم کیوایم سینیٹرل پنجاب کے صدر محمد عامر بلوچ کا کانفرنس سے خطاب
09 Mar 2014
ایم کیوایم سینیٹرل پنجاب کے صدر محمد عامر بلوچ نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ صوفیائے کرام کانفرنس کے انعقاد سے پاکستان بھر میں امن ومحبت اور اعتدال پسندی کو فروغ ملے گا۔ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے تمام مکاتب فکرکے علمائے کرام اور تمام
حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کا کانفرنس سے خطاب
09 Mar 2014
ایم کیوایم کے تحت ڈونگی گراؤنڈ لاہورمیں صوفیائے کرام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف نے کہا کہ قرآن مجید مکمل ضابطہ حیات ہے،قرآن مجید اورسرکاردوعالم ؐ کی سیرت طیبہ میں ہرمسئلہ کا حل موجود ہے ۔ انہوں نے کہاکہ دین اسلام میں جبروتشدد اور زبردستی کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔ صوفیائے کرام نے اپنے کردار سے دین اسلام کی تعلیمات کو فروغ دیا ہے اوران بزرگ ہستیوں کی تعلیمات پر عمل کرکے ہی پاکستان کو امن ومحبت کا گہوارہ بنایاجاسکتا ہے ۔ 
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں حق پرست وزراء طاہر کھوکھر اور سلیم بٹ نے لاہور کے مختلف علاقوں اور مارکٹوں کا دورہ کرکے ایم کیوایم کے زیر اہتمام ڈونگی گراؤنڈ میں منعقد ہونیوالی صوفیائے کرام کانفرنس کے پمفلٹ تقسیم کئے
08 Mar 2014
آزاد کشمیر قانون اسمبلی میں ایم کیوایم کے ارکان اسمبلی اور صوبائی وزیر برائے ٹرانسپورٹ طاہر کھوکھر اورصوبائی وزیر برائے اسپورٹس سلیم بٹ نے لاہور کی مون مارکیٹ ، علامہ اقبال ٹاؤن، گلبر گ اور لبر ٹی چوک و مارکیٹ کا دورہ کرکے تاجر برادری اور دکانداروں میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام 9مارچ کو لاہور کی وحدت کالونی میں واقع ڈونگی گراؤنڈ میں ہونے والی عظیم لشان صوفیائے کرام کانفرنس کے پمفلٹ تقسیم کئے۔ آزاد کشمیر میں
شرقپور میں آستانہ عالیہ شرقپور شریف کے سجادہ نشین میاں ابوبکر اور آستانہ عالیہ کرما والی سرکار کے میر طیب علی شاہ بخاری کو ایم کیوایم کی جانب سے صوفیائے کرام کانفرنس میں شرکت کی دعوت
08 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام 9مارچ اتوار کو لاہور کی وحدت کالونی میں واقع ڈونگی گراؤنڈ میں ہونیوالی عظیم الشان ’’صوفیائے کرام ‘‘ کانفرنس کیلئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ،متحدہ بین المسلمین فورم اور ایم کیوایم علماء کمیٹی کی جانب سے مذہبی شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ صوفیائے کرام کانفرنس کے حوالے سے پنجاب بھر میں صوفیائے کرام کی تعلیمات کے پیرکاروں میں زبردست جوش و خروش پایا جارہا ہے اور کانفرنس کے انعقاد کا شکریہ کے ساتھ خیر مقدم کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کی
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا سے فون پر رابطہ
08 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سنی اتحادکونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامدرضاسے فون پر رابطہ کرکے انہیں کل ایم کیوایم کے زیر اہتمام ہونے والی صوفیاء کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہا کہ اسلام صوفیائے کرام اور بزرگان دین کی تعلیمات ، کر دار و عمل اور لبرل سوچ وفکر کی بدولت پھیلا اور ان کے کردار وعمل سے متاثر ہوکر ہی غیر مسلم افراد دائرہ اسلام میں داخل ہوئے۔ ہماری کوشش ہے کہ صوفیائے کرام کی تعلیمات کو عام کیا جائے اور
ایم کیوایم کے تحت ڈونگی گراؤنڈ میں ہونیوالی صوفیائے کرام کانفرنس کے سلسلے میں لاہور میں مقیم کشمیریوں کی جانب سے ریلی نکالی گئی
08 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام 9مارچ اتوار کو لاہور کے ڈونگی گراؤنڈ میں ہونیوالی صوفیائے کرام کانفرنس کے سلسلے میں لاہور میں مقیم کشمیریوں کی جانب سے ریلی نکالی گئی اور صوفیائے کرام کانفرنس کے انعقاد کا خیر مقدم کیا گیا ۔ ریلی ایم کیوایم پنجاب ہاؤس سے نکالی گئی جو مسلم ٹاؤن روڈ سے ہوتی ہوئی ڈونگی گراؤنڈ پہنچی ۔ ریلی کی سربراہی
صوفیائے کرام کانفرنس، مذہب اور فرقہ واریت کی بنیاد پر نفرتوں کے خاتمہ کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگی، الطاف حسین
08 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے تحت صوفیائے کرام کانفرنس ، پنجاب سمیت ملک بھر سے مذہب، عقیدے اور فرقہ واریت کی بنیاد پر نفرتوں کے خاتمہ کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگی ۔ یہ بات انہوں نے ہفتہ کی شب وحدت کالونی گراؤنڈ لاہور میں صوفیائے کرام کانفرنس کے انتظامات میں مصروف ذمہ داران، منتخب نمائندگان اور کارکنان سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر کارکنان بالخصوص خواتین کا جوش وخروش قابل دید تھا۔ جلسہ گاہ میں جناب الطاف حسین کی آواز سنتے ہی کارکنان نے فلک شگاف نعرے لگائے اور جناب الطاف حسین سے والہانہ عقیدت ومحبت کا اظہار کیا
پاکستان کی شکل کو دنیا بھر میں مسخ کرنیوالوں کی سازش کو ایم کیوایم کے زیر اہتمام ڈونگی گراؤنڈ میں ہونیوالی صوفیائے کرام کانفرنس ناکام بنائے گی، ڈاکٹر فاروق ستار
08 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور قومی اسمبلی میں ایم کیویم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ جو نام نہاد لوگ ملک میں مذہب کے ٹھیکیدار بن کر آئے ہیں ، لوگوں کو گمراہ کررہے ہیں اور قائد اعظم ؒ کے اعتدال و ترقی پسند ، مہذب اور فلاحی ریاست پاکستان کی شکل کو دنیا بھر میں مسخ کرنا چاہتے ہیں ایسے سازشیوں کی سازش کو انشاء اللہ تعالیٰ ایم کیوایم کے زیر اہتمام ڈونگی گراؤنڈ میں ہونیوالی صوفیائے کرام کانفرنس ناکام بنائے گی اور پاکستان کا اعتدال پسندو ترقی پسندی چہر ہ دنیا میں متعارف کرائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ
ایم کیوایم کے زیر اہتمام 9 مارچ کو لاہور کے ڈونگی گراؤنڈ میں ہونیوالی ’’صوفیائے کرام کانفرنس ‘‘سے جناب الطاف حسین فکرا نگیز خطاب جبکہ ممتاز علمائے کرام و مشائخ عظام، ذاکرین صوفیائے کرام اور اولیائے کرام ؒ کی تعلیمات اور تبلیغ پر روشنی ڈالیں گے
08 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام لاہور کی وحدت کالونی میں واقع ڈونگی گراؤنڈ میں 9مارچ اتوار کو ہونیوالی عظیم الشان صوفیائے کرام کانفرنس سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین فکر انگیز ٹیلی فونک خطاب کریں گے جبکہ ممتاز علماء کرام و مشائخ عظام ، ذاکرین صوفیائے کرام اور اولیائے کرام ؒ کی تعلیمات اور تبلیغ پر روشنی ڈالیں گے اور دین اسلام کے اصل تشخص کو اجاگر کریں گے۔صوفیائے کرام کانفرنس میں ملکی و بین الاقوامی نعت خواں ، قوال حضرات ، درگاہوں کے سجادہ و گدی نشین بھی شرکت کریں گے ۔لاہور سمیت پنجاب بھر میں صوفیائے کرام کانفرنس کے حوالے سے زبردست جوش و خروش پایا جارہا ہے جبکہ پنجاب کے مختلف اضلاع سے صوفیائے کرام کانفرنس میں شرکت کیلئے بسوں پر مشتمل قافلے بھی شریک ہوں گے ۔ ڈونگی گراؤنڈ وحد ت کالونی لاہور میں صوفیائے کرام
صوفیائے کرام اور بزرگان دین کا پیغام امن، احترام انسانیت اور انسان دوستی کا پیغام ہے۔ الطاف حسین
08 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ صوفیائے اکرام اوربزرگان دین کاپیغام امن،احترام انسانیت اور انسان دوستی کا پیغام ہے اورآج پاکستان میں امن وآشتی کے اسی پیغام کوعام کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے یہ بات آج پاک پتن میں حضرت بابافرید الدین مسعود گنج شکرؒ کی درگاہ کے سجادہ نشین جناب دیوان احمد مسعود مودود سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے جناب دیوان احمد مسعود مودود کو اتوار کو لاہورمیں ہونیوالی صوفیائے کرام کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی اور کہا کہ 
پاکستان کے تمام غریب نسلی و لسانی، مذہبی اور فقہی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر فرسودہ جاگیردارانہ نظام سے نجات اور اپنی قسمت بدلنے کیلئے متحد ہوجائیں۔ الطاف حسین
08 Mar 2014
دوفیصدمراعات یافتہ طبقہ گزشتہ 67 برسوں سے چہرے بدل بدل کرملک کولوٹ رہاہے اورعوام کی
حالت بدسے بدترہورہی ہےمتحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کے تمام غریبوں کوتمام ترنسلی ولسانی ،مذہبی اورفقہی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کرملک سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام سے نجات حاصل کرنے اوراپنی قسمت بدلنے کیلئے متحدہوجاناچاہیے۔ انہوں نے یہ بات آج لاہورمیں پاکستان عام آدمی پارٹی کے چیئرمین ارسلان ملک سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی جنہوں نے کرپشن کے خلاف پنجاب اسمبلی کے باہربھوک ہڑتال کی ہوئی تھی۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ
صوفیائے کرام کانفرنس کاانعقاد، نفرتوں اورفرسودہ جاگیردارانہ سیاست کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، الطاف حسین
08 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ لاہور میں صوفیائے کرام کانفرنس کاانعقاد،ملک میں مذہب اور عقیدے کی بنیادپرنفرتوں کے ساتھ ساتھ ملک سے فرسودہ جاگیردارانہ، وڈیرانہ ، سرمایہ دارانہ اور موروثی سیاست کے تابوت میں بھی آخری کیل 
ایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین کی پنجاب ہاؤس میں رابطہ کمیٹی اور دیگر ذمہ داران وکارکنان سے فون پر گفتگو
07 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے پنجاب ہاؤس لاہور میں ٹیلی فون کرکے ایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان سے گفتگو کی اور لاہور میں 9مارچ کو ایم کیوایم کے تحت وحدت کالونی نیومسلم ٹاؤن میں منعقد ہونے والی صوفیائے کرام کانفرنس کی تیاریوں، علمائے کرام و مشائخ عظام ،وکلاء ،دانشوروں ،ڈاکٹر وں سمیت تمام شخصیات کو دعوے نامے تقسیم کرنے سمیت دیگر انتظامات کی تفصیلات معلوم کیں اور صوفیائے کرام کانفرنس کی تیاریوں میں مصروف تمام ذمہ داران وکارکنان کو زبردست خراج تحسین اورشاباش پیش کی 
رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی کی سہارا ویلفیئر ٹرسٹ کے میجر (ر) اسرار الحق سے ملاقات ’’صوفیانہ کانفرنس ‘‘ میں شرکت کی دعوت دی
07 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی نے سہارا ویلفیئر ٹرسٹ کا دورہ کیا اور ٹرسٹ کے میجر (ر) اسرارالحق سے ملاقات کی اور انہیں ایم کیوایم کے زیر اہتمام 9مارچ کوڈونگی گراؤنڈ میں ہونیوالی ’’صوفیانہ کانفرنس ‘‘ میں شرکت کی دی ۔ 
ایم کیوایم کے زیر اہتمام 9، مارچ اتوار کو ڈونگی گراؤنڈ لاہور میں عظیم الشان صوفیائے کرام کانفرنس منعقد ہوگی
07 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام 9مارچ بروز اتوار کو لاہور کی وحدت کالونی میں واقع ڈونگی گراؤنڈ میں عظیم الشان صوفیائے کرام کانفرنس منعقد ہوگی جس میں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام ، درگاہوں کے سجادہ نشین اور گدی نشین ، ملکی و بین الاقوامی نعت خواں حضرات اور، قوال شرکت کریں گے اور صوفی ازم کی تعلیمات اور پیغام پر روشنی ڈالیں گے ۔صوفیائے کرام کانفرنس سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین بھی لندن سے فکر انگیز ٹیلی فونک خطاب کریں گے۔ صوفیائے کرام کانفرنس کے
9، مارچ کو ڈونگی گراؤنڈ لاہور میں منعقد ہونے والی عظیم الشان صوفیائے کرام کانفرنس پاکستان کے 18 کروڑ عوام کے مسائل، مسالک اور عقائد کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر فاروق ستار
07 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے زیر اہتمام 9مارچ اتوار کو لاہور کے ڈونگی گراؤنڈ میں ہونے والی عظیم الشان ’’صوفیائے کرام ‘‘ کانفرنس کے انعقاد کا مقصد محض ایم کیوایم یا کسی اور سیاسی جماعت کا ایجنڈا نہیں ہے بلکہ یہ پاکستان کا ایجنڈا ہے، یہ پاکستان کے 18کروڑ عوام کے مسائل ، مسالک اور عقائد کی ترجمانی کرے گی ، آج پاکستان کے آئین کی چند شقوں پر حکومت اور ریاست کھڑی ہوئی ہے
ایم کیوایم علماء کمیٹی کے ارکان کی لاہور میں سنی اتحاد کونسل لاہور کے مفتی حسیب الرحمن ، دارالعلوم حزب الاحناف کے مہتمم اعلیٰ پیر سید صاحبز اد ہ مصطفی اشرف اور بادشاہی مسجد کے مولانا عبد ل کبیر آزاد سے ملاقاتیں اور صوفیائے کرام کانفرنس میں شرکت کی دعوت
07 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے لاہور کی وحدت کالونی میں واقع ڈونگی گراؤنڈ میں ہونے والی عظیم الشان ’’صوفیائے کرام ‘‘ کانفرنس کے سلسلے میں مذہبی ، سیاسی ، سماجی اور دینی شخصیات کو دعوت نامے دینے کا سلسلہ جاری ہے ۔ 
لاہور میں نومارچ کو ہونیوالی صوفیائے کرام کانفرنس میں اہل پنجاب زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کرکے اپنی قومی ذمہ داری کو پورا کریں اور صوفیائے کرام کی تعلیمات اور پیغام کے فروغ کیلئے اپنا حصہ ضرور ڈالیں، رکن قومی اسمبلی آصف حسنین
06 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی آصف حسنین نے کہا ہے کہ ملک بھر سے دہشت گردی اور انتہاء پسندی کاخاتمہ کئے بغیر امن ، استحکام اور ترقی و خوشحالی کی امید رکھنا بے کار ہے اور ان زمینی حقائق کو مد نظر رکھتے ہوئے ایم کیوایم 9مارچ اتوار کو لاہور کی وحدت کالونی میں واقع ڈونگی گراؤنڈ میں تاریخ ’’صوفیائے کرام ‘‘ کانفرنس کا انعقاد کررہی ہے 
مذہبی انتہاء پسندی اور فرقہ واریت، پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ہے، الطاف حسین
06 Mar 2014
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ مذہبی انتہاء پسندی اور فرقہ واریت،پاکستان کوغیرمستحکم کرنے کی سازش ہے اور جو عناصر مذہب کے نام پر قتل وغارتگری کررہے ہیں وہ پاکستان اور اس کے عوام کے کھلے دشمن ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب ہاؤس لاہور میں ایم کیوایم کے ذمہ داران اور کارکنان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ایم کیوایم کے ذمہ داران نے جناب الطاف حسین کو 9، مارچ کو صوفیائے کرام کانفرنس کے انعقاد کے حوالہ سے کی جانے والی تیاریوں، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقاتوں اور دیگر تفصیلات سے آگاہ کیا ۔ جناب الطاف حسین نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ 
ایم کیوایم پنجاب ہاؤس سے ڈونگی گراؤنڈ تک صوفیائے کرام کانفرنس کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی
06 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے زیرا ہتمام 9مارچ اتوار کو ڈونگی گراؤنڈ لاہور میں ہونے والی عظیم الشان ’’صوفیائے کرام ‘‘ کانفرنس کے سلسلے میںآج شام ایم کیوایم پنجاب ہاؤس سے ڈونگی گراؤنڈ تک ریلی نکالی گئی 
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الحسیب کی لاہور میں مرکزی صدر جمعیت علماء پاکستان ، سجاد ہ نشین اوچ شریف ، پاکستان عوامی تحریک کے عہدیداران ، درگاہ سہون شریف و بری امام کے گدی نشینوں ، تنظیم الاخواں کے سربراہ اور دیگر سے ملاقاتیں
06 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الحسیب نے گزشتہ روز لاہور میں جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی صدر پیر سید محمد معصوم حسین شاہ نقوی ، سجادہ نشین اوچ شریف اور چیئرمین تحریک مشائخ پاکستان مخدوم سید نفیس الحسن بخاری ، پاکستان عوامی تحریک و منہاج القرآن کے خرم نواز گنڈا پور ، درگاہ سہیون شریف کے گدی نشین پیر مراد علی شاہ ، تنظیم الاخوان کے سربراہ میر محمد اکرم اعوان ، درگاہ گولڑہ شریف حضرت مہر علی شاہ صاحب کے معین الحق گیلانی اور درگاہ بری امام سرکار کے گد ی نشین راجا سرفراز کے نمائندے محمد سے ملاقاتیں کیں
نومارچ کو ڈونگی گراؤنڈ لاہور میں ہونیوالی عظیم الشان ’’صوفیانہ کانفرنس ‘‘ میں شرکت کیلئے پنجاب کے مختلف شہروں کی دینی ، مذہبی شخصیات ، بزرگان دین کی درگاہوں کے سجادہ نشین اور علمائے کرام سے ایم کیوایم کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے
06 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ زیرا ہتمام 9مارچ کو لاہور کی وحدت کالونی کے ڈونگی گراؤنڈ میں ہونے والی عظیم الشان ’’صوفیانہ کانفرنس ‘‘ میں شرکت کیلئے پنجاب کے مختلف شہروں کی دینی ، مذہبی شخصیات ، بزرگان دین کی درگاہوں کے سجادہ نشین اور میلا د کمیٹی کے عہدیدارن سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ 
نومارچ کو ڈونگی گراؤنڈ لاہور میں ہونیوالی عظیم الشان ’’صوفیانہ کانفرنس ‘‘ میں شرکت کیلئے پنجاب کے مختلف شہروں کی دینی ، مذہبی شخصیات ، بزرگان دین کی درگاہوں کے سجادہ نشین اور علمائے کرام سے ایم کیوایم کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے
05 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ زیرا ہتمام 9مارچ کو لاہور کی وحدت کالونی کے ڈونگی گراؤنڈ میں ہونے والی عظیم الشان ’’صوفیانہ کانفرنس ‘‘ میں شرکت کیلئے پنجاب کے مختلف شہروں کی دینی ، مذہبی شخصیات ، بزرگان دین کی درگاہوں کے سجادہ نشین اور میلا د کمیٹی کے عہدیدارن سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
ایم کیوایم کے تحت صوفیاء کانفرنس کے سلسلے میں کل بروز بدھ کو ریلی نکالی جائے گی
04 Mar 2014
ایم کیوایم کے تحت 9، مارچ کو صوفیاء کانفرنس کے سلسلے میں کل بروز بدھ کو صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ریلی نکالی جائے گی جس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ، حق پرست ارکان قومی وصوبائی اسمبلی ، ایم کیوایم کے ذمہ داران اور کارکنان بڑی تعداد میں شرکت کریں گے ۔
لاہور میں ہونے والی عطیم الشان ’’صوفیائے اکرام‘‘ کانفرنس پاکستان کو مذہب ، مسلک اور لسانیت کی بنیاد پرتقسیم در تقسیم کرنے کی سازش کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی ، ڈاکٹر فاروق ستار
04 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن و قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے زیر اہتمام 9مارچ کو وحد ت کالونی لاہور کے ڈونگی گراؤنڈ میں ہونیو الی عظیم الشان ’’صوفیائے اکرام ‘‘ کانفرنس پاکستان کو مذہب ، مسلک اور لسانیت کی بنیادپر تقسیم در تقسیم کرنے کی سازش کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی 
ایم کیو ایم کے وفد کی جامعہ نعیمیہ میں مفتی راغب نعیمی سے ملاقات
04 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے جنا ب الطاف حسین کی ہدایت پر جامعہ نعیمیہ گڑھی شاہو لاہور کا دورہ کیا اور جناب مفتی راغب نعیمی سے ملاقات کی انہیں جناب الطاف حسین کاپیغام پہنچایا اور9مارچ کو ڈونگی گراؤنڈ نیو مسلم ٹاؤن میں ایم کیو ایم کے تحت ہونے والی ’’صوفیائے کرام‘ کانفرنس ‘ میں شرکت کی دعوت دی ۔
صوفیاکرام کانفرنس علما ئے کرام و مشائخ عظام کی سب سے بڑی کانفرنس ثابت ہوگی،احمد سلیم صدیقی،سیف یار خان
03 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان احمد سلیم صدیقی اور سیف یار خان نے ایم کیو ایم کے وفد کے ہمراہ گزشتہ روز جعفریہ الائنس کے صدرو متحدہ بین المسلمین فورم کے نائب صدر علامہ عباس کمیلی سے سلمان مجتبیٰ کی رہاشگاہ پر ملاقات کی
پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے ایسے حالات میں تمام مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کو اپنی تمام رنجشیں بھلا کر متحد ہونا پڑے گا،عبدالحسیب
03 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عبدالحسیب اور میاں عتیق نے سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن غازی صلاح الدین اور ایم کیو ایم اپر پنجاب کے صدر عتیق عباسی کے ہمراہ بری امام سرکا ر کے گدی نشین راجا سرفراز کے نمائندے اکمال ، گولڑہ شریف کے پیر حسام الدین گیلانی ، ان کے صاحبزادے معین الحق گیلانی ، سہون شریف کے گدی نشین سید مہدی شاہ اور تنظیم الخوان کے سربراہا امیر اکرم ایوان سے علیحدہ علیحد ہ ملاقاتیں کی اور ایم کیو ایم کے زیر اہتمام 9مارچ کو لاہور میں منعقد ہونے والی’’صوفیاء کرامؒ کانفرنس ‘‘میں شرکت کی دعوت دی 
قائد ایم کیوایم الطاف حسین اور ڈاکٹر طاہرالقادری کے درمیان ٹیلی فون پررابطہ
03 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین اور تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی مجموعی صورتحال ، ملک میں تیزی سے بڑھتی ہوئی دہشت گردی مذہبی منافرت ، فرقہ واریت اوردیگر امورپر بات چیت ہوئی۔ 
الطاف حسین وہ واحد لیڈر ہیں جو صوفیائے کرام اور بزرگانِ دین کے پیغام کو پھیلانے کیلئے عملی جدوجہد کررہے ہیں
03 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان کنور نوید جمیل اور محمد عادل خان نے کہا ہے کہ ذمہ داران و کارکنان 9مارچ کو ڈونگی گراؤنڈ میں منعقد ہونے والی ’’صوفیاء کرامؒ کانفرنس ‘‘ کو کامیاب بنانے کیلئے بھرپور محنت کریں 
مولانا مفتی مبشراحمد نظامی کی ایم کیو ایم پنجاب ہاؤس لاہور میں رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات
03 Mar 2014
شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی مبشراحمد نظامی نے ایم کیو ایم پنجاب ہاؤس لاہور میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سید امین الحق ، محمد عادل خان ، ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کمیٹی کے سینئر نائب صدر اقبال قریشی اور ایم کیو ایم کی مرکزی علماء کمیٹی کے رکن ناصر یامین سے ملاقات کی ۔
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان احمد سلیم صدیقی اور سیف یار خان کی اہل سنت کے رہنما اور رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن سے ملاقات
02 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان احمد سلیم صدیقی اور سیف یار خان نے گزشتہ روز اہل سنت کے رہنما اور رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور پنجاب کے شہر لاہور میں ایم کیوایم کے زیرا ہتمام 9مارچ کو ہونے والے ’’صوفیانہ کنونشن ‘‘ میں شرکت کی دعوت دی 
ایم کیوایم کے تحت 9، مارچ کو صوفیانہ کنونشن کا انعقاد پنجاب بھر میں موضوع بحث بن گیا
02 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت لاہور میں 9، مارچ 2014ء کو منعقد ہونے والا صوفیانہ کنونشن صوبہ پنجاب بھرمیں موضوع بحث بنا ہوا اور عوامی سطح پراس کنونشن کے انعقاد کو ملک سے مذہبی منافرت، فرقہ واریت اور انتہاء پسندی کے خاتمہ کیلئے اہم سنگ میل قراردیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کے تحت وحدت کالونی ڈونگی گراؤنڈ ، نیومسلم ٹاؤن لاہور میں 
ایم کیوایم کے زیر اہتمام لاہور میں ہونے والے ’’صوفی کنونشن‘‘ کے انعقاد کے سلسلے میں تعاون کرنے پر حکومت پنجاب سے قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تشکر
02 Mar 2014
متحدہ دقومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے اتوار 9 مارچ کوایم کیوایم کے زیراہتمام لاہورمیں ہونے والے ’’ صوفی کنونشن‘‘ کے انعقادکے سلسلے میں بھرپور تعاون کرنے پر حکومت پنجاب کا شکریہ اداکیاہے ۔ وہ آج کراچی میں رابطہ کمیٹی سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے مختلف تنظیمی معاملات اور لاہور میں ہونے والے صوفی کنونشن کے انعقاد کے سلسلے میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
نومارچ کو لاہور میں منعقد ہونے والی ’’صوفیاء کرامؒ کانفرنس‘‘ کے ا نتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا ڈونگی گراؤنڈ کا دورہ
02 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کنور نوید جمیل ، امین الحق ، محمد عادل خان ، اسلم شاہ آفریدی ، ایم کیوا یم صوبائی تنظیمی کمیٹی کے انچارج ارشادظفیر، حق پرست اراکینِ اسمبلی ، ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کمیٹی کے سینئر نائب صدر اقبال قریشی ، جنرل سیکریٹری رانا اشرف ایڈوکیٹ اور لاہور ڈسٹرکٹ کے صدر ارتضیٰ کاظمی نے دیگر ذمہ داران و کارکنان کے ہمراہ 9مارچ کو لاہور میں منعقد ہونے والی ’’صوفیاء کرامؒ کانفرنس‘‘ کے ا نتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈونگی گراؤنڈ بمقام ، وحدت کالونی ، نیو مسلم ٹاؤن ، لاہور کا دورہ کیا 
نومارچ کا دن صوبہ پنجاب میں غریبوں کے انقلاب کے آغاز کا دن ہوگا، الطاف حسین
26 Feb 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ 9مارچ کا دن صوبہ پنجاب میں غریبوں کے انقلاب کے آغاز کا دن ہوگا ، قرارداد پاکستان مارچ کے مہینہ میں لاہور میں منظور ہوئی تھی اور اب مارچ میں لاہور میں ایم کیوایم کے زیر اہتمام ہونے والا اجتماع بھی اسی یکجہتی ،جوش اور جذبہ کو اجاگر کر دے گا جسکا مظاہرہ قیام پاکستان کے موقع پر کیا گیا تھا۔ 
 

SOCIAL MEDIA