Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے کامرکزی اجتماع ہفتہ 19 ستمبر 2026 ء کولندن میں ہوگا۔ تیاریاں جاری ہیں


 ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73  ویں سالگرہ کے سلسلے کامرکزی اجتماع ہفتہ 19 ستمبر 2026 ء کولندن میں ہوگا۔ تیاریاں جاری ہیں
 Posted on: 9/17/2026

ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73  ویں سالگرہ کے سلسلے کامرکزی اجتماع ہفتہ 19 ستمبر 2026 ء کولندن میں ہوگا۔ تیاریاں جاری ہیں 
17 ستمبر2026ء
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73  ویں سالگرہ کے سلسلے میں ہفتہ 19 ستمبر 2026 ء کو لندن میں اجتماع ہوگا۔ اجتماع کی تیاریاں جاری ہیں۔ یہ اجتماع لندن کے علاقے ایجویئرکے سنگم بینکوئیٹنگ ہال واقع Sangam Banqueting Hall, 210 Burnt Oak Broadway, Edgware HA8  0AP  میں مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے ہوگا۔ بانی وقائدجناب الطاف حسین کی سالگرہ کے اس اجتماع کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کی آرگنائزنگ کمیٹی اورمختلف چیپٹرز کی کمیٹیوں کے ارکان اور کارکنان تیاریوں میں دن رات مصروف ہیں۔ اجتماع کے سلسلے میں رابطہ کمیٹی اوریوکے کی آرگنائزنگ کمیٹی کی ایک مشترکہ میٹنگ ہوئی جس میں اجتماع کے انتظامات کاجائزہ لیا گیا۔ اجتماع کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کی جانب سے لندن، برمنگھم، مانچسٹر، شیفیلڈ، لوٹن، برائٹن، انگلینڈ کے دیگرعلاقوں کے ساتھ ساتھ ویلز،اسکاٹ لینڈ اور ناردرن آئرلینڈ سمیت یوکے کے دیگرعلاقوں میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو دعوت نامے جاری کئے جارہے ہیں۔
ایم کیوایم یوکے کی آرگنائزنگ کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پروگرام میں شرکت کے خواہشمند افراد دعوت نامے کے حصول کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے فون نمبر 020 89527300  یاواٹس نمبر +447908510556  پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
٭٭٭٭٭


9/20/2026 5:26:25 PM