Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میں ایران امریکہ جنگ کے مستقل خاتمے اورخطے میں قیام امن کے سلسلے میں امریکہ اورایران کے مابین پاکستان کی ثالثی میں اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کا خیرمقدم کرتا ہوں


 میں ایران امریکہ جنگ کے مستقل خاتمے اورخطے میں قیام امن کے سلسلے میں امریکہ اورایران کے مابین پاکستان کی ثالثی میں اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کا خیرمقدم کرتا ہوں
 Posted on: 4/11/2026

میں ایران امریکہ جنگ کے مستقل خاتمے اورخطے میں قیام امن کے سلسلے میں امریکہ اورایران کے مابین پاکستان کی ثالثی میں اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کا خیرمقدم کرتا ہوں اور خطے میں مستقل قیام امن کے لئے کی جانے والی ان سفارتی کوششوں کی کامیابی کے لئے خلوص دل سے دعا کرتا ہوں ۔ 
میں اسلا م آباد میں امریکہ اورایران کے درمیان ہونے والے ان امن مذاکرات کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتاہوں۔میں چاہتا ہوں کہ پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے یہ امن مذاکرات کسی طرح کامیاب ہوجائیں، پوری دنیا میں جنگوں اورتنازعات کا خاتمہ ہوجائے اور ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جنگ بندی ہوجائے۔
 میری دعاہے کہ اللہ تعالیٰ ان امن مذاکرات میں برکت ڈالے، مذاکرات کامیاب ہوجائیں ،مشرق وسطیٰ میں مستقل امن ہوجائے اوراس کی بدولت پاکستان کا نام روشن ہوجائے توکیا کہنے۔ 

الطاف حسین 
ٹک ٹاک پر393 ویں فکری نشست سے خطاب
10  اپریل 2026ء 



4/11/2026 10:31:25 AM