Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میرپورخاص کے سینئر کارکن عادل کھوکھرکی والدہ محترمہ مبارک بیگم کی علالت پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتشویش


میرپورخاص کے سینئر کارکن عادل کھوکھرکی والدہ محترمہ مبارک بیگم کی علالت پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتشویش
 Posted on: 12/11/2016
میرپورخاص کے سینئر کارکن عادل کھوکھرکی والدہ محترمہ مبارک بیگم کی علالت پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتشویش
حق پرست کارکنان وعوام مبارک بیگم کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم میرپورخاص کے سینئر کارکن عادل کھوکھرکی والدہ محترمہ مبارک بیگم کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اوران کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست ماؤں ، بہنوں، بزرگوں اورکارکنوں سے اپیل کی کہ وہ مبارک بیگم کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں۔
*****

7/19/2024 12:34:51 AM