Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مخیر حضرات سیلاب زد گان او رآئی ڈی پیز کی امداد کیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن میں دل کھول کرعطیات جمع کرائیں، الطاف حسین کی اپیل


مخیر حضرات سیلاب زد گان او رآئی ڈی پیز کی امداد کیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن میں دل کھول کرعطیات جمع کرائیں، الطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 9/17/2014
مخیر حضرات سیلاب زد گان او رآئی ڈی پیز کی امداد کیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن میں دل کھول کرعطیات جمع کرائیں، الطاف حسین کی اپیل 
سیلاب زد گان اور آئی ڈی پیز کے کیلئے امدادی کیمپ لگانے پر ایم کیوایم پنجاب کےذمہ داران وکارکنان کو الطاف حسین کا زبر دست خراج تحسین وشاباش
لندن ۔۔17ستمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ملک بھر میں سیلاب زد گان اور آئی ڈی پیز کے امداد کیلئے امدادی کیمپ لگانے اور دن رات امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر ایم کیوایم پنجاب کے ذمہ داران وکارکنان کو زبر دست خراج تحسین پیش اور شاباش دی ہے ۔ یہ بات انہوں نے بدھ کی شب اپنی 61 ویں سالگرہ کے موقع پر جناح گراؤ نڈ عزیز آباد میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کے دوران کہی۔ جناب الطاف حسین نے دنیا بھر اور پاکستان میں رہنے والے تمام افراد خصوصاً مخیر ٓحضرات سے بھی اپیل کی وہ سیلاب زد گان او رآئی ڈی پیز کی امداد کیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن میں دل کھول کر عطیات جمع کرائیں ۔

9/29/2024 6:25:13 PM